سری نگر:۲،مارچ:محفل بہارادب شاہورہ پلوامہ نے فوٹو جرنلسٹ نثار حسین الائی کے والد نسبتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور نثار الائی کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بہار ادب کے صدر حمید اللہ حمید اور عبدالرشید شاہوری نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی جنت نشینی کی دعا کی ہے اور غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔