جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

by Srinagar Mail
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

اونتی پورہ: جموں کشمیر رورل لائیولی ہوڈ مشن نے نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے چرسو اونتی پورہ پلوامہ کشمیر میں قومی شاہراہ پر پہلے رورل مارٹ کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقعے پر نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ) کے چیف جنرل منیجر ڈاکٹر اے کے سود، اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال،اور ‘نابارڈ’ کے ڈی جی ایم سریندر سنگھ نے اس مارٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزکورہ بینک نے اپنی ایک اسکیم کے تحت پلوامہ میں کلسٹر لیول فیڈریشن آف سیلف ہیلپ گروپس کو نیشنل ہائی وے پر ایک رورل مارٹ قائم کرنے اور چلانے کے لیے تین سال تک 5 لاکھ 93 ہزار روپے کی گرانٹ سپورٹ فراہم کی ہے، جس سے ان کی فروخت اور خریداری میں آسانی ہوگی۔ ایک عہدیدار کے مطابق مارٹ کا مقصد سیلف ہیلپ گروپس کی جانب سے تیار کی گئی مقامی دستکاری کی اشیاء، کپڑے، ہینڈلوم، خوراک، ڈرائی فروٹ اور دیگر اشیاء کی مارکیٹنگ کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے. شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اونتی پورہ، ظفر حسین شال نے کہا ہے کہ یہ دیہی مارٹ ضلع میں خواتین کو بااختیار بنانے کی طرف پہلا قدم ہے، جبکہ ڈاکٹر سود نے خواتین سیلف ہیلپ گروپ اراکین کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ وہ مارٹ کو معاشی ترقی کے ایک موقع کے طور پر استعمال کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

Next Post

آری پل ترال میں ایوش کا میگا مفت طبی کیمپ منعقد

Related Posts

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

جموں و کشمیر کے محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں پر کمیٹی قائم

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

دوران شب کئی علاقوںمیں ہلکی بارش اور برف باری،گلمرگ میں10سینٹی میٹر برف ریکارڈ

Next Post
آری پل ترال میں ایوش کا میگا مفت طبی کیمپ منعقد

آری پل ترال میں ایوش کا میگا مفت طبی کیمپ منعقد

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

جموں کشمیر میں عوام کا مفاد حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس کا مناسب خیال رکھا گیا ہے۔ ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر کے محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں پر کمیٹی قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail