سید اعجا
اونتی پورہ //سوک ایکشن پروگرام کے تحت اونتی پورہ پولیس کے زیر اہتمام شہید فاروق میموریل T-20 ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کیا گیا ہے اس دوران ٹورنامنٹ کا افتتاح مرحوم فاروق احمد کے والد نے سامبورہ پانپور میں ایس ایس پی اونتی پورہ شری اعجاز احمد زرگر-JKPS، Dy.SP DAR DPL اونتی پورہ، SDPO اور دیگر کی افسران موجودگی میں کیا۔