منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

by Srinagar Mail
12/03/2023
A A
اونتی پورہ میں ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ /اونتی پورہ پولیس نے سوک ایکشن پروگرام کے زیراہتمام چارلی گنڈ اونتی پورہ میں T20 ناک آ¶ٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ٹورنامنٹ کا افتتاح ایس ایس پی اونتی پورہ شری اعجاز احمد زرگر ،ڈی وائی اےس ڈی آر کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ٹورنامنٹ میں پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کے مختلف علاقوں سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ ZCC گلزار پورہ بمقابلہ رینزی پورہ رائلز کے درمیان کھیلا گیا۔ایس ایس پی اونتی پورہ نے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد میں پیش پیش ہے کیونکہ یہ نوجوانوں میں مثبت توانائی اور مسابقتی جذبہ، اچھی صحت اور فرد کو منفی قوتوں سے دور رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ میں مستقبل میں اس طرح کی مزید کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں شہید فاروق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتاح

Next Post

جموں و کشمیر سے ملی ٹنسی کے نشانات کو بھی ختم کرنے کی کوششیں کی جاری ہے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا صفایا کرنے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں:دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر سے ملی ٹنسی کے نشانات کو بھی ختم کرنے کی کوششیں کی جاری ہے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

بی جے پی کی جانب سے اونتی پورہ میں ماینارٹی مورچے کا اجلاس

بی جے پی کی جانب سے اونتی پورہ میں ماینارٹی مورچے کا اجلاس

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

جموں و کشمیر میں اپنی نوعیت کا انتہائی خوفناک اور چونکا دینے والا واقعہ رونما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail