اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بی جے پی کی جانب سے اونتی پورہ میں ماینارٹی مورچے کا اجلاس

کئی افراد کی جانب سے پارٹی میں شمولیت اختیار

by Srinagar Mail
12/03/2023
A A
بی جے پی کی جانب سے اونتی پورہ میں ماینارٹی مورچے کا اجلاس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے اتوار کے روز ٹاون ہال اونتی پورہ میں ”ماینارٹی مورچہ“ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی ترجمان الطاف ٹھاکر، ضلع صدر پلوامہ ماینارٹی مورچہ جہانگیر احمد بٹ، ضلع صدر لطیف احمد بٹ، امرجیت سنگھ یو ٹی وایس صدر، شیخ بشیرسابق صدر ماینارٹی مورچہ، کانسچونسی صدر اونتی پورہ فاروق احمد اور صدر ایم سی ترال منظور احمد خا ن اور دیگر عہدیدار موجود تھے اس موقع پر کءافراد نے بی جے پی میں شمولیت کی اس موقع پر اپنے خطاب میں الطاف ٹھاکر نے بھا جپا کی جانب سے کشمیر کی ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی کیونکہ بی جے پی واحد ایسی پارٹی ہے جو ملک کے ہر شہری کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہے اور اس ضمن میں وزیراعظم نریندر مودی ہر شہری کی تعمیر وترقی کے لیے ہر وقت تیار ہے اور یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں شمال مشرقی تین ریاستوں میں بھی کامیابی حاصل کی ہے میڈیا سے، بات کرتے ہوئے ضلع صدر پلوامہ لطیف احمد بٹ نے بتایا کہ بی جے پی ماینارٹی مورچہ کی اس میٹنگ میں آج عہد کیا گیا کہ پارٹی کا ایجنڈا گھر گھر پہنچانے کی کوشش کریں گے اس نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے اور، ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوں تاکہ عوامی حکومت قایم ہو انہوں نے مزید بتایا کہ پلوامہ ضلع میں بھارتیہ جنتاپارٹی ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہی ہے اور عوامی سطح پر اس پارٹی کو پزیرائی مل رہی ہے.۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر سے ملی ٹنسی کے نشانات کو بھی ختم کرنے کی کوششیں کی جاری ہے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

جموں و کشمیر میں اپنی نوعیت کا انتہائی خوفناک اور چونکا دینے والا واقعہ رونما

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

جموں و کشمیر میں اپنی نوعیت کا انتہائی خوفناک اور چونکا دینے والا واقعہ رونما

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر تنقید:حکومت عوام سے رائے طلب کرتی ہے

سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے پُرمنڈل اتر بھنی کا دورہ

سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے پُرمنڈل اتر بھنی کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail