پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے پُرمنڈل اتر بھنی کا دورہ

ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
12/03/2023
A A
سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے پُرمنڈل اتر بھنی کا دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سانبہ/12مارچ2023ئسیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے آج سانبہ ضلع کے پُر منڈل ۔ اتر بھنی کے تاریخی علاقوں کا اَپنا پہلا دورہ کیا تاکہ ان مذہبی اورسیاحتی مقامات کی ترقی کے لئے بنائے گئے جامع منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔اُنہوں نے سیاحتی مقامات اور علاقے کی تیز رفتار ترقی کے لئے موقعہ پر ہی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری سیاحت کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر سانبہ انورادھا گپتا ، سی ا،ی او مانسر ۔سرنسر وید پرکاش ، جے ڈی ٹوراِزم جموں سنائینا شرما،ایس ڈی ایم وِجے پور وِنے کمار، ٹیکنیکل وِنگ کے اِنجینئروں کے علاوہ دیگر اَفسران اور مقامی لوگ بھی موجود تھے۔اُنہوں نے اَپنے دورے کے دوران پُر منڈل سرکٹ ضلع سانبہ کی ترقی کے تحت پُر منڈل ۔ اتربھنی مذہبی سیاحتی سرکٹ کی ترقی کے منصوبوں کا جائز ہ لیا۔سیکرٹری موصوف نے پُر منڈل میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں سول اور الیکٹریکل کمپونٹس جیسے کمپلیکس تک پختہ راستوں اور ٹریک کی تعمیر، ویو پوائنٹوں کی تعمیر ، فوکس لائٹ کی تنصیب اور ہائی ماسٹ لائٹس اور سولر لائٹس والے کھمبے شامل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پُر منڈل ۔ اتربھنی نوجوانوں اور سماج کے دیگر طبقات کی فعال شمولیت اور شرکت سے جموں میں ایک بڑا مذہبی اور یاتری سیاحتی مقام بن سکتا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا ،” پُر منڈل اور اتربھنی جموں میں تاریخی اہمیت رکھتے ہیں اور یہ دونوں مقامات جموں کے مذہبی سیاحتی سرکٹ پر سیاحوں کو راغب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حکومت کی یہ کوشش ہوگی کہ ان علاقوں کی ترقی کو بڑھایا جائے تاکہ ان علاقوں کووسیع پیمانے پر اِستعمال کیا جاسکے۔سیکرٹری سیاحت نے سول سوسائٹی کے مختلف اَرکان اور مقامی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مختلف سرکاری اِداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ سیاحوں کی آمد میں اِضافہ اور ان کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر سانبہ انورادھا گپتا نے حالیہ پیش کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے سیکرٹری موصوف کو جانکاری دی کہ مقامی اِنتظامیہ ، مذہبی آرگنائزیشنوں ، دھر مارتھ ٹرسٹوں، محکمہ سیاحت اور دیگر سرکردہ شہریوں پرمشتمل ایک کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو پروجیکٹوں پر عمل آوری اور مسائل کو حل کرنے کے لئے ہے تاکہ ترقیاتی کام آسانی سے ہوسکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر تنقید:حکومت عوام سے رائے طلب کرتی ہے

Next Post

71ویں B.N. ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
71ویں B.N. ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ

71ویں B.N. ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ

پولیس نے پامپور میں روڈ ریس ایونٹ کا اہتمام کیا

پولیس نے پامپور میں روڈ ریس ایونٹ کا اہتمام کیا

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

علیحدگی پسندانہ اورانتہا پسندانہ سرگرمیوں میں واضح کمی :مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail