پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پولیس نے پامپور میں روڈ ریس ایونٹ کا اہتمام کیا

by Srinagar Mail
13/03/2023
A A
پولیس نے پامپور میں روڈ ریس ایونٹ کا اہتمام کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 13مارچ // سوک ایکشن پروگرام کے تحت، پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ نے پامپور میں ایک روڈ ریس ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں سب ڈویژن پامپور کے نوجوانوں نے حصہ لیا۔تقریب کو ایس ایس پی اونتی پورہ شری اعجاز احمد زرگر)جے کے پی ایس( نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او پامپور، ایس ایچ او پامپور، ایس ایچ او کھریو اور دیگر پولیس افسران موجود تھے۔روڈ ریس دوسو سے شروع ہو کر گورنمنٹ ڈگری کولیج پامپور تک ہوئی۔ایس ایس پی اونتی پورہ نے شرکاءسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے کیونکہ اس سے ان کے خود اعتمادی، توجہ، جسمانی اور ذہنی صحت کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبائ،نوجوانوں کو کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہئے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی توانائی کو صحیح سمت میں استعمال کرنا چاہئے۔ انہوں نے نوجوانوں،طلبہ پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں انسداد منشیات کی مہم کا انعقاد کریں تاکہ معاشرے کو منشیات سے بچایا جا سکے۔اختتامی تقریب کے دوران، ایس ایس پی اونتی پورہ نے ایونٹ کے پہلے 10 فاتحین میں نقد انعامات، سرٹیفکیٹس اور تمام شرکاءمیں شرکت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

71ویں B.N. ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ

Next Post

علیحدگی پسندانہ اورانتہا پسندانہ سرگرمیوں میں واضح کمی :مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

علیحدگی پسندانہ اورانتہا پسندانہ سرگرمیوں میں واضح کمی :مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

ڈاکٹر ہربخش کی جانب سے کھلاڑیوں میں کئی سپورٹس کٹ تقسیم

ڈاکٹر ہربخش کی جانب سے کھلاڑیوں میں کئی سپورٹس کٹ تقسیم

جموں و کشمیر کو رواں مالی سال کے دوران1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری حاصل : نتیانند رائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail