اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ سڑک حادثہ :مہلوکین کے لواحقین میں 1لاکھ جبکہ زخمیوں کو25ہزاربطورایکس گریشا فراہم ہوگا :ڈپٹی کمشنر پلوامہ

زخمیوں کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے ,SMHS B&J ہسپتال کا دورہ کیا۔

by Srinagar Mail
18/03/2023
A A
اونتی پورہ سڑک حادثہ :مہلوکین کے لواحقین میں 1لاکھ جبکہ زخمیوں کو25ہزاربطورایکس گریشا فراہم ہوگا :ڈپٹی کمشنر پلوامہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:18،مارچ: لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق نے اونتی پورہ میںسڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے ایک ایک لاکھ روپے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کیا۔ انہوں نے شدید زخمیوں کے لیے 25 اور معمولی زخمیوں کے لیے 10 کی امداد کا اعلان بھی کیا۔کشمیر نیوز، سروس( کے این ایس) کے مطابق ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بتایا کہ مہلوکین کی لاشوں کو گھر بھیجنے کے لیے سرکاری سطح پر تمام ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں اونتی پورہ میں میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بتایا کہ آج صبح ہوے اس المناک حادثے میں چار افراد فوت جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے بروقت انتطامات کیے گئے ہیں اور ایل جی منوج سنھا کی ہدایات پر مہلوکین کے لواحقین میں ایک لاکھ روپے جبکہ شدید زخمیوں میں پچس ہزار روپے کی ایکس گریشا منظور کی گئی ہے انہوں نے کہا جاں بحق افراد کے لاشوں کو گھر پہچانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔بعد ازاں انہوں نے اونتی پورہ میں بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے ایس ایم ایچ ایس اور بون اینڈ جوائنٹ اسپتال کا دورہ کیا۔ ڈی سی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پلوامہ اور سری نگر کے مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کے ذریعے زخمیوں کی بہترین ممکنہ دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس کی جانب سے ترال اور اونتی پورہ میں مقابلوں کا انعقاد

Next Post

بارسو اونتی پورہ میں بس حادثے کی شکار بہار سےتعلق رکھنے والے 4 مزدور لقمہ اجل، کئی زخمی، ایل۔جی جموں و کشمیر کا اظہار افسوس

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
بارسو اونتی پورہ میں بس حادثے کی شکار بہار سےتعلق رکھنے والے 4 مزدور لقمہ اجل، کئی زخمی، ایل۔جی جموں و کشمیر کا اظہار افسوس

بارسو اونتی پورہ میں بس حادثے کی شکار بہار سےتعلق رکھنے والے 4 مزدور لقمہ اجل، کئی زخمی، ایل۔جی جموں و کشمیر کا اظہار افسوس

مال آف سری نگر کے قیام پر تقریباً 500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہے جس سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے اور سری نگر اور آس پاس کے علاقوں کے لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔ ہم آج SKICC میں سرمایہ کاری سمٹ کے دوران UAE کے ساتھ متعدد مفاہمت ناموں پر بھی دستخط کریں گے: ایل جی منوج سنہا

سمپورہ پانپورمیں پہلے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبے کا سنگ بنیاد

سمپورہ پانپورمیں پہلے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبے کا سنگ بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail