منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کیلئے فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کیلئے فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/12اپریل2023ئجموںوکشمیر او ر لداخ ہائی کورٹ کے سابق جج مرحوم جسٹس اے کیوپرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کے لئے ہائی کورٹ سری نگر وِنگ میں چیف جسٹس کے کورٹ روم میں آج ایک فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد کیا گیا۔اس موقعہ پر ایڈوکیٹ جنرل ڈی سی رینہ نے اَپنے تعزیتی خطاب میں جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج کے طور پرمرحوم جسٹس اے کیو پرے کی خدمات کو یاد کیا ۔ ایڈوکیٹ جنر ل نے ان کی اور ریاست کی طرف سے اورسرکاری وکیلوں اور بار نے مرحوم جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اظہار تعزیت کی۔اُنہوں نے مرحوم کی روح کے اَبدی سکون اور سوگوار کنبے کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔اِس موقعہ پر مرحوم جسٹس اے کیو پرے کا فرزند ڈاکٹر فضل قادر پرے اور دختر تبسم قادر پر ے بھی موجود تھے۔چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے اپنے تعزیتی خطاب میں مرحوم جسٹس اے کیو پرے کی خدمات کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُن قانونی ماہروں میں سے تھے جنہوں نے اَپنے فیصلوں سے صاف گوئی سے بات کی اور انہیں علمی فن پر عبور حاصل تھا۔ اُنہوں نے مزید کہا ،”جسٹس مرحوم اے کیو پرے نے انتھک محنت کی اور اپنی فہم و فراست، تیز فہمی، درست استدلال اور تیز رفتاری کے باعث وقت کی ریت پر انمٹ نقش چھوڑے“۔ اُنہوں نے مرحوم کی روح کی ابدی سکون اور سوگوار کنبے کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔
فل کورٹ ریفریس میں جسٹس تاشی ربستن ، جسٹس سندھو شرما، جسٹس سنجے دھر ، جسٹس پونیت گپتا ، جسٹس جاوید اقبال وانی ، جسٹس محمد اکرم چودھری اور جسٹس موکشا کھجوریا کا ظمی ذاتی طور پر شامل ہوئے جبکہ جسٹس سنجیوکمار ، جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس وِنود چٹرجی کول ، جسٹس موہن لال ، جسٹس راہل بھارتی ، جسٹس وسیم صادق نرگل اور جسٹس راجیش سیکھری نے ہائی کورٹ جموں ونگ سے فل کورٹ ریفرنس میں عملی طور پر شمولیت اختیار کی۔ اِس کے علاوہ بار ایسو سی ایشنوں ، سری نگر جموں کے ممبران نے بھی فل کورٹ ریفرنس میں ذاتی طور پر اور عملی طور پر شرکت کی۔
فُل کورٹ ریفرنس کا اِختتام مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایک منٹ کی خاموشی کے ساتھ ہوا ۔ عدالت کا کام باقی دِن کے لئے معطل رہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اوڑی میں 3جنگل اسمگلر گرفتار ِ60مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیرن کیلئے ایس آر ٹی سی بس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Related Posts

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیرن کیلئے ایس آر ٹی سی بس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیرن کیلئے ایس آر ٹی سی بس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ،قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوول ، لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا اوراعلیٰ حکام کی شرکت

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

طلبہ کاہوم ورک:اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail