جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم کاآغاز

وادی بھر کے ساتھ ساتھ جموں میںبھی انسدادمنشیات مہم شروع

by Srinagar Mail
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹۱، اپریل: جموں کشمیر میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی ہے جس میں سماج کے ہر طبقہ سے وابستہ افراد نے اپنی شمولیت کی ویقینی بناتے ہوئے اس بدعت کے خاتمہ کےلئے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اس دوران رضاکاروں نے مختلف جگہوں سے اس کی شروعات کی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جموں میں ترجمان اعلیٰ برہان الدین شاہ کی قیادت میں مہم زوروشور سے شروع کی گئی ہے جبکہ سرینگر ،بارہمولہ، قاضی گنڈ ، اننت نا گ ، بڈگام ، گاندربل اور دیگر اضلاع میں ٹرسٹ کے رضاکاروں کی جانب سے ہم شروع کی گئی ہے۔ اُدھر سماج میں پھیلی جارہی ب±رائیوں خاص کر منشیات کے خلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت قراردیتے ہوئے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی سرپرست اعلیٰ بیگم فاطمہ رسول بیگ نے کہا ہے کہ نشہ مکت ابھیان کے تحت گھر گھر مہم چلائی جائے گی۔ بیگم فاطمہ رسول نے اس ضمن میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس مہم کا کامیاب بنانے کےلئے آگے آئیں۔ انہوں نے منشیات کے خاتمہ کےلئے والدین ، اساتذہ کرام ، علمائے دین ، ایمہ مساجد کے علاوہ دیہی علاقوں کے سرپنچ اور پنچوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں اور دائرے اختیار میں اس منشیات کی لت کے خلاف لوگوں میں جانکاری عام کریں خاص کر منشیات کی وجہ سے جو سماجی ب±رائیاں پنپ رہی ہیں ان مضر اثرات کو زیادہ سے زیادہ ا±جاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کشمیرکو ”پیر ویر“یعنی صوفی سنتوں کے مسکن کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن اب یہی وادی جرائم کا گڑھ بنتی جارہی ہے اور اس کی جڑ منشیات ہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ہم سب کی ملی ذمہ داری ہے کہ اس بدعت کو ختم کریں اور اس کےلئے سماج کے ہر طبقہ کی ذمہ داری بنتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چھاترﺅ کشتواڑکے مضافاتی گاﺅںسمبل میں پُراسرار دھماکہ

Next Post

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی منوج سنہا

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
مال آف سری نگر کے قیام پر تقریباً 500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہے جس سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے اور سری نگر اور آس پاس کے علاقوں کے لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔ ہم آج SKICC میں سرمایہ کاری سمٹ کے دوران UAE کے ساتھ متعدد مفاہمت ناموں پر بھی دستخط کریں گے: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی منوج سنہا

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

پونچھ میں 14 غیر حاضر ملازمین کو معطل

ٹیولپ گارڈن 19 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

ایک ماہ میں ریکارڑ3.65لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail