سید اعجاز
سرینگر// سناسر رام بن کے ایک ہوٹل "ماں شانتی ” میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو شبانہ آگ کی واردات دو افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ اس،واقعے میں 5 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے اس واردات میں ہوٹل عمارت بھی مکمل طور تباہ ہوئی ۔۔بتایا جاتا ہےاس دوران انتظامیہ نے واقعے کی مجسٹریل انکوئری کے احکامات صادر کئے ہیں ۔اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔