جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

روون دومیل اودھم پور کے نزدیک ٹرک گہری کھائی میں جاگری

75 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک ،ٹرک ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ جانے کی اطلاع،تحقیقات شروع

by Srinagar Mail
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اودھم پور:4،مئی : سری نگر جموں قومی شاہراہ پر دومیل کے نزدیک ایک ٹرک کے گہری کھائی میں جاگرنے کے نتیجے میں75بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں،تاہم ٹرک ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا۔جے کے این ایس کو ملی تفصیلات کے مطابق مویشیوں سے لدا ایک ٹرک اودھم پور ضلع کے دومیل کے قریب ڈرائیورکے قابو سے باہرہوکر ایک گھاٹی میں جا گرا جس کے نتیجے میں تمام75 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ذرائع نے بتایاکہ منوال سے سے سری نگر کی طرف آنے والا بھیڑبکریوں سے لدایک ٹرک ،جس کوسنسار سنگھ چلایا رہاتھا روون دومیل اودھم پور کے نزدیک ڈرائیورکے قابو سے باہرہوکر ایک گھاٹی سے نیچے جا گرا، جس کے نتیجے میں تمام مویشیوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔بتایا جاتاہے کہ ٹرک کوپھسلتے پاکر ڈرائیور باہر کود پڑا،اوروہ معجزاتی طور پر بچ گیا۔ادھم پور کے ایڈیشنل ایس پی انوار الحق نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ،اورکہا اس سلسلے میں مزیدتحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

Next Post

حاجن ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
حاجن ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد

حاجن ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد

کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail