اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حاجن ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد

by Srinagar Mail
04/05/2023
A A
حاجن ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

ترال: سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) 180 بٹالین کی جانب سے جمعرات کو ترال کشمیر کے حاجن گاؤں میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر لوگوں کا علاج و معالجہ کیا گیا، جبکہ ان میں مفت دوائیاں تقسیم کی گئی۔ کیمپ میں سی آر پی ایف ڈاکٹروں کے علاوہ مقامی طبی مراکز سے آئے ہوئے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ اس دوران مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کے اس اقدام کی تعریف کرکے آگے بھی اس طرح کے کیمپوں کو منعقد کرنے کی گزارش کی ہے۔ ادھر سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ ہرش وردن نے بتایا کہ سی آر پی ایف اس علاقے میں آنے والے وقت میں بھی پروگرام منعقد کریں گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

روون دومیل اودھم پور کے نزدیک ٹرک گہری کھائی میں جاگری

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

اقلیتوں کی حفاظت اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے: ناصر کہویہامی

اقلیتوں کی حفاظت اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے: ناصر کہویہامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail