منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرینگر کے نوجوانوں نے کیا سائیکلوں پر ترال کی سیر

by Srinagar Mail
06/06/2023
A A
سرینگر کے نوجوانوں نے کیا سائیکلوں پر ترال کی سیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

ترال: وادی کشمیر کی خوبصورت جگہوں کا سیر کرنے کے لئے جموں کشمیر موئنٹین بائیکنگ ایسوسیشن کے بینر تلے، سرینگر کے نوجوانوں کا ایک گروپ وادی میں سائیکلنگ ٹور کر رہا ہے- اس سلسلے میں گروپ سے وابستہ ایک درجن کے قریب ممبران نے حال ہی میں سائیکلوں کے زریعے جنوبی کشمیر کے ترال سب ضلعے کے آری پل تحصیل کے کچھ صحت افزاء مقام کی سیر کی ہے۔ اس دوران ایک ماہر صحت، جو سائیکلنگ گروپ کا حصہ تھے، نے سرینگر میل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سرگرمیاں انہیں ہر طرح سے فٹ اور متحرک رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائیکل چلانے سے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھا جا سکتا ہے جبکہ اس سے وہ جسمانی طور پر تندرست رہیں گے۔ گروپ سے وابستہ ایک افراد نے کہا کہ وہ ہر روز صبح سائیکلنگ پر جاتے ہیں، جبکہ چھٹیوں کے دن وہ سائیکلوں کے زریعے ہی کشمیر کے صحت افزاء مقامات کی سیر بھی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی خاتون پائلٹ سمیع آرا نے مونارک اسکول کے بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔

Next Post

جوہر کو گلے لگانا: مادی دولت سے آگے کا سفر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
عنوان: مسلمان سنت نبوی کو کیوں بھول گئے؟

جوہر کو گلے لگانا: مادی دولت سے آگے کا سفر

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 630 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 630 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا

ج2023:عازمین کے حج ہاﺅس بمنہ سری نگرمیں جمع ہونے پر اللہ اکبر اللہ اکبر اور درودِحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گونج سے فضاءمعطر

ج2023:عازمین کے حج ہاﺅس بمنہ سری نگرمیں جمع ہونے پر اللہ اکبر اللہ اکبر اور درودِحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گونج سے فضاءمعطر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail