اشتیاق بیگ کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک
ترال//معروف ٹریڈیونین لیڈر و جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے صدر اشتیاق بیگ نے عید الاضحی کے موقعے پر اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خدا کرے یہ عید پوری دنیا کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیر کے لئے امن ،ترقی اور مزید خوشحالی کا پیغام لیکر آئے آمین۔