سرینگر// ڈی ڈی سی ممبر ڈادسرہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈراوتار سنگھ ترالی نے دنیا بھر میں سکھ سنگت کو سکھوں کے چھٹے گرو – ‘سری گرو ہرگوبند پاٹشاہ جی’ کے ‘پرکاش پورب’ کے موقع پر مبارکباد دی ہے، جو 5 جولائی 2023 کو روایتی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں لنگر، کیرتن اور دیگر قسم کی سہولیات جگہ جگہ پر دستیاب ہیں۔