بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر کا مستقبل صرف بھارت کے ساتھ محفوظ اور بہتر :الطاف بخاری

جموں و کشمیر میں قائم امن لوگوں کا دین،محرم کے جلوسوں کی اجازت کی سرکار سے اپیل

by Srinagar Mail
16/07/2023
A A
جموں و کشمیر کا مستقبل صرف بھارت کے ساتھ محفوظ اور بہتر :الطاف بخاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جموںو کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ سیدالطاف احمد بخار نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر کا مستقبل صرف بھارت کے ساتھ محفوظ اور بہتر ہے انہوں نے بتایا ہماری لڑائی سچ اور جوٹ کے درمیان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ74سال کے دوران جموںو کشمیرکے لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا ہے ۔بخاری ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میں اتوار کے روز ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا یہ سچ اور جھوٹ کے درمیان لڑائی ہے انہوں نے بتایا ایک طرف تمام سیاسی جماعتیں جھوٹ بولنے پر نکلے ہیں ودسری جانب ہم واحد جماعت ہے جو لوگوں کو سچ بولتا ہے اورہم نے ہمیشہ کیا ہم سچ کی سیاست کریں گے ۔انہوں نے کہا میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ وہ کیسے باہرنکل سکتے اگر ہم نے یہاں ماحول نہیں بنایا ہوتا۔انہوں نے کہا ہم نے یہاں گالیاں کھائی لیکن سچ بولنے کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ہے ۔اپنی پارٹی سربراہ نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کانام لئے بغیر کہا ہم ڈرامہ نہیں کرتے ہیں کہ گیٹ کو اندر سے دکا دیتے ہیں ۔خیال رہے13جولائی کو محبوبہ مفتی کے مطابق اس کا گیٹ باہر سے فورسز نے بند رکھا تھا ۔بخاری نے بتایا ہمارے نوجوانوں میں قابلیت کی کمی نہیں ہے انہوں نے اس بچے کی ذکر ہے جس نے ڈرون بنایا ہے ۔انہوں نے بتایا میں وعدہ دیتا ہوں کہ سرکاری نوکریاں سب کو ہم فراہم نہیں کر سکتے ہیں لیکن جموںو کشمیر کے نوجوان کو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانے نہیں دیں گے ۔الطاف بخاری نے کہا جیلوں میں کوئی نہیں رہنا چاہے انہوں نے مذہنی رہنماﺅں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے کیوں کہ موجودہ دور میں جب منشیات کے خلاف سب کھڑے ہیں اس وقت سب سے اہم اور موثر کردار ہمارے علماءکرام کا بن جاتا ہے اس لئے انہیں رہا کیا جانا چاہے ۔انہوں نے جیلوں میں بند نوجوانوں کی رہائی کی بھی وکالت کی ہے ۔اپنی پارٹی سربراہ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ نوجوانوں کی رہائی کا جو مسئلہ ہے وہ عمل جاری ہے لیکن ہم یہ نہیں گنوانا چاہتے ہیں کہ ہم نے کسی کو رہا کروایا۔انہوں نے کہا جیلوں میں کوئی نہیں رہنا ہے اور ہم اس کا مسقتل حل چاہے ۔ایسا حل نہیں کوئی بھی سرکار آئے پاسپورٹ بند کرے گئی کبھی نوکریوں کا مسئلہ بلکہ ایک پر منٹ حل ہم چاہتے ہیں تاکہ جموںو کشمیر کے لوگوں کو مزید کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انہوں نے پی ڈی پی،کانگریس اور این سی کی بھی تقریر میں خوب خبر لی ہے ۔ ان کے علاوہ یہاں غلام حسن میر،رفیع احمد میر،منتظر محی الدین ، عبد المجید پڈر،غلام محمد میر منظور احمد گنائی وغیرہ نے بھی تقریر کی ہے ۔الطاف بخاری نے کہا جموںو کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں اور محروم کے ایام شروع ہوئے ہیں انہوں نے کہا جموںو کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں اس لئے اب کی بار محروم کے جلوسوں کو نکلنے کی اجازت ملنی چاہے ۔انہوں نے کہااتنا پڑا امر ناتھ یاترا ہم نے منعقد کیا ہے تو ہم محروم کے جلوسوں کو بھی اجازت ملنا چاہے ۔انہوں نے کہا ان لوگوں کو کیا وسوسہ ہے ؟انہوں نے جموںو کشمیر میں امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو ملنا چاہے کیوں کہ لوگوں کے بغیر امن نا ممکن تھا۔اس لئے خیال رہے بارشوں کے باجود بھی اس اجلاس میں ترال کے دور افتادہ علاقوں سے لوگ آئے تھے ۔ بعد میں بخاری سابق ممبر اسمبلی ترال حاجی مشتاق شاہ کے گھر بھی گئے جو کافی مدت سے بیمار تھے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں حج وعمرہ سروس کے دفتر کا افتاح،مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کی شرکت

Next Post

ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں مزید3ملازمین برطرف

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دو ڈاکٹرنوکری سے بر طرف،آسیہ اور نیلوفرکے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیرا پھیری کا الزام

ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں مزید3ملازمین برطرف

سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

وی لاگنگ کا بڑھتا رجحان اور نئی نسل کی ذہن سازی

وی لاگنگ کا بڑھتا رجحان اور نئی نسل کی ذہن سازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail