پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے این ایس میڈیاگرپ کا نامہ نگاروں کا سالانہ اجلاس منعقد

دور جدید میںصحافتی بدلتے تقاضوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور

by Srinagar Mail
23/07/2023
A A
کے این ایس میڈیاگرپ کا نامہ نگاروں کا سالانہ اجلاس منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر//کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) میڈیا گرپ نے اتوار کے روز وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں موجود نامہ نگاروں کو کا سالانہ اجلاس منعقد کیا جس میں تمام اضلاع سے آئے ہوئے نامہ نگاروں ،بیرو چیف ،ایڈٹیرس،ایڈیٹوریل بورڑ کے ممبران کی ایک میٹنگ سرینگر کے مقامی ہوٹل میں ایڈ یٹر ان چیف محمد اسلم بٹ کی صدارت میں منعقد کیا ہے ۔اجلاس میں مختلف معاملات کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں صحافت کے بدلتے تقاضوں جس میں پرنٹ کے ساتھ ساتھ ڈیجٹل میڈیا کی افادیت کو دور حاضر میں اپنانے پر زور دیا گیا گیا ہے اس دوران ادارے کے سربرہ محمد اسلم بٹ نے بتایاکرڈبلٹی پر کسی بھی طرح کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔انہوں نامہ نگاروں کو بتایا کہ کے این ایس کا میعاری اور حقیقت پر مبنی رپوٹنگ کی وجہ سے ہی ایک نام ہے جس کو ہر حال میں قائم رکھا جائے گا ۔انہوںنے نمائندوں کو پرنٹ کے ساتھ ساتھ ڈیجٹل میڈیا کی رپورٹنگ مزید اپنانے پر زور دیا ہے ۔خیال رہے کشمیر نیوز سروس گزشتہ 23سال سے میدان میں سرگرام ہے اور میعاری رپوٹنگ میں ایک منفرد نام ہے اور یہاںہر سال نامہ نگاروں کے ساتھ میٹنگ طلب کی جاتی ہے جس میں ہر طرح مسائل و معاملات پر بات کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بیک جنبش قلم31،JKPSافسرانIPSمیں شامل ،2ریٹائرڈ افسران بھی شامل

Next Post

اپنی پارٹی سینئر لیڈرغلام محمد نے منظور احمد گنائی کومبارک باد پیش کر کے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
اپنی پارٹی سینئر لیڈرغلام محمد نے منظور احمد گنائی کومبارک باد پیش کر کے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

اپنی پارٹی سینئر لیڈرغلام محمد نے منظور احمد گنائی کومبارک باد پیش کر کے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد، جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی مرضی کی زندگی ملی: ایل جی

ڈی ڈی سی ممبر آری پل و اپنی پارٹی صوبائی سیکٹری یوتھ ونگ منظورگنائی ڈپٹی کمشنر پلوامہ ملاقی۔

ڈی ڈی سی ممبر آری پل و اپنی پارٹی صوبائی سیکٹری یوتھ ونگ منظورگنائی ڈپٹی کمشنر پلوامہ ملاقی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail