جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل و اپنی پارٹی صوبائی سیکٹری یوتھ ونگ منظورگنائی ڈپٹی کمشنر پلوامہ ملاقی۔

گٹنگواور ،بنگہ ڈار کے پلوںکے ساتھ ساتھ تحصیل آری پل کے مختلف مسائل کو اجاگر کیا

by Srinagar Mail
24/07/2023
A A
ڈی ڈی سی ممبر آری پل و اپنی پارٹی صوبائی سیکٹری یوتھ ونگ منظورگنائی ڈپٹی کمشنر پلوامہ ملاقی۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ// جموںو کشمیر پانی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری وڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے پیر کے روز ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم سے ملاقی ہوئے جس دوران انہوں نے تحصیل آری پل کے مختلف نوعیت کے مسائل جن میں گٹنگو اوربنگہ ڈار پل کے تعمیر بھی شامل ہے اس دوران انہوں نے بتایا کہ ہم نے ڈپٹی کمشنرکی نوٹس میں اہم مسائل کو اجاگر کیا ہے۔منظور احمد گنائی نے مزیدنے بتایا اس کے ساتھ تحصیل آری پل کے حوالے سے متعدد مسائل کو ان کی نوٹس میں لائے۔ادھر اپنی پارٹی لیڈر راجپورہ فاروق احمد ملک بھی منظور احمد گنائی کے ہمراہ تھے۔انہوں نے بھی علاقے کے مسائل کو ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی نوٹس میں لائے خیال رہے منظوراحمد گنائی کو حال ہی میں اپنی پارٹی کا صوبائی سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے جبکہ گنائی ڈی ڈی سی ممبر آری پل بھی ہے جو علاقے کی تعمیر و ترقی میں کوششوں میں کئی سال سے مصروف نظر آ رہے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد، جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی مرضی کی زندگی ملی: ایل جی

Next Post

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

کولگام میںپولیس کے ہاتھوں ملی ٹینٹ کی بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش ۔پولیس

کولگام میںپولیس کے ہاتھوں ملی ٹینٹ کی بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش ۔پولیس

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

 کارگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر دفاع کاپاکستان کو سخت پیغام  ہندوستان اپنی عزت اور وقار کو برقرار رکھنے کےلئے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کےلئے تیار:راجناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail