بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نسبل سمبل میں تیندوے کے حملے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق۔بچہ پیر کی شام کو ہوا تھا لاپتہ۔پورے علاقے میں خوف وہراس۔

by Srinagar Mail
29/08/2023
A A
نسبل سمبل میں تیندوے کے حملے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق۔بچہ پیر کی شام کو ہوا تھا لاپتہ۔پورے علاقے میں خوف وہراس۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مختار احمد
نسبل سمبل سوناواری علاقے میں منگل کو ایک المناک واقعہ میں ایک سات سالہ بچے کو تیندوے نے اپنا نیوالہ بنا کر مار ڈالا۔اطلاعات کے مطابق سمنل نسبل میں  پیر کی شام سنسنی کا ماحول پیدا ہوا جب  ایک سات سال کالڑکا زید بشیر ولد بشیر احمد لاپتہ ہوگیا   جس کے بعد اطلاع ملتے ہی پولیس، 13 آر آر، سی آر پی ایف، اور مقامی لوگوں نے اس کا سراغ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی ۔تلاشی کاروائی کے دوران ایک  کھیت کے قریب لڑکے کے خون کے دھبے اور کپڑے ملے تھے، جس سے انہیں شبہ ہوا کہ  تیندوے نے، جو اس علاقے میں اکثر دیکھا جاتا تھا، نے لڑکے پر حملہ کرکے اپنے ساتھ لے گیا ہے ۔تاہم تلاشی کاروائی کو جاری رکھتے ہوئے 10 گھنٹے سے زیادہ کی تلاش کے بعد، منگل کی علی الصبح لڑکے کی مسخ شدہ لاش نسبل میں ایک قریبی پہاڑی سے ملی۔پولیس نے بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔واقعے کی وجہ سے جہاں پورے علاقے میں صف ماتم چھایا ہوا ہے وہیں علاقے میں تیندوے کی موجودگی سے لوگ کافی خوف زدہ بھی ہیں مقامی لوگوں نے وائیڈ لائیف محکمے سے مطالبہ کیا ہے کہ اس خونخار تیندوے کو قابو میں کرنے کے لئے جلد اقدام کئے جائیں تاکہ کسی جادثے کو ٹالا جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بسم اللہ کلب سرینگر نے قومی کھیلوں کا دن منایا

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے جی او سی وکٹر فورس کے ساتھ مشترکہ دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر نے جی او سی وکٹر فورس کے ساتھ مشترکہ دورہ کیا

اے ڈی جی پی کشمیر نے جی او سی وکٹر فورس کے ساتھ مشترکہ دورہ کیا

شہر سرینگر میں سڑکوں پر دوڑنے والی گاڑیوں کی تعدادقریب 3.5لاکھ تک پہنچ گئی

شہر سرینگر میں سڑکوں پر دوڑنے والی گاڑیوں کی تعدادقریب 3.5لاکھ تک پہنچ گئی

’سب کے جھیل ولر کی مچھلیاں“،فوٹوجرنلسٹ کاخواب حقیقت بن گیا

’سب کے جھیل ولر کی مچھلیاں“،فوٹوجرنلسٹ کاخواب حقیقت بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail