منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈورو شاہ آباد ترائمیر لیگ جاری

کترو کنگس نے4ووکٹ سے دانیال سپورٹس کو شکست دی

by Srinagar Mail
11/09/2023
A A
ڈورو شاہ آباد ترائمیر لیگ جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر11 ستمبر , /جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میںجاری پرائمیر لیگ کا ایک اور مقابلہ پیر کے روز کھیلا گیا ہے جس دوران دانیال سپورٹس ساگم اورکتروکنگلس کے درمیان تازہ مقابلہ کھیلا گیا ہے جس میں دانیال سپورٹس کو 4وکٹ سے کترو کنگس نے شکست دی ہے ۔اس مقابلے میں عاکف دادا کو بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے میں مین آف دی میچ جبکہ عاقب ڈار،گیم چینجت ایوارڑ سے نوازا گیا ہے نمائندے میر ارشد نے بتایا اس ٹورنامنٹ میں درجنوں ٹییں حصہ لے رہے ہیں جبکہ میچوں کو دیکھنے کے لئے نوجوانوں اور شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد بھی یہاں موجود رہی ہے کچھ بزرگ لوگ بھی یہاں اس دلچسپ مقابلے کا مشاہدہ کر رہے تھے ۔خیال عہے وادی کشمیر میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے جہاں مقامی سطح پر کود نوجوانوں نے اس طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں وہی دوسری جانب سرکار سطح پر بھی اس طرح کے کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جارہاہے اور ان کوششوں کو سرہنا کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اب سری نگر جموں شاہراہ پر روزانہ غیر محدود ٹریفک کی نقل و حرکت ہوگی: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

کشمیری میڈیا کو بدنام کر نے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ پر جے کے پی سی برہم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کشمیری میڈیا کو بدنام کر نے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ پر جے کے پی سی برہم

کشمیری میڈیا کو بدنام کر نے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ پر جے کے پی سی برہم

شوپیاں میں  T20 کرکٹ ٹورنامنٹ آج اختتام پذیر 

شوپیاں میں  T20 کرکٹ ٹورنامنٹ آج اختتام پذیر 

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

ملک کی سلامتی اور سا لمیت کے معاملے پر تمام سیاسی پارٹیاں متحد:وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail