جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں دہی ترقی کی جانب سے ”میری ماٹی میرا دیشن‘کا دوسرا مرحلہ شروع

بلاک کے تمام پنچائتوں سے لائی گئی مٹی کو جمع کر لی گئی،جس کو دلی روانہ کیا جارہا ہے

by Srinagar Mail
05/10/2023
A A
اونتی پورہ میں دہی ترقی کی جانب سے ”میری ماٹی میرا دیشن‘کا دوسرا مرحلہ شروع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ// منی سیکرٹریٹ اونتی پورہ کے احاطے میں جمعرات کے روزمحکمہ دہی ترقی کی جانب سے”میری ماٹی میرا دیشن“ کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں اے سی ڈی پلوامہ ڈاکٹر فرحت،ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز احمد زرگر ،اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین،ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی کے علاوہ باقی افسران کی اور اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد میں شرکت ہے جبکہ تقریب کئی تعلیمی اداروں میں زیر بچوں نے مختلف رنگا رنگ پروگرام پیش کئے ہیں ۔اس تقریب میں ہر پنچائیت سے دہی ترقی کے ملازمین نے مٹی لائی تھی جس کو یہاں ایک مٹی کے برتن میں جمع کیا گیا ہے ۔اس متی کو پروگرام کے مطابق ضلع اور یوٹی میں دو پروگراموں کے بعد دلی پہنچانا ہے تقریب کے آخر پر پولیس اور فوسز کے ویر جوانوں کے لواحقین کے حوصلہ افزائی کی گئی ہے جو پروگرام کا حصہ لیا ہے۔اس موقعے پر اے سی ڈی آر ڈی دی ڈاکٹر فرحت نے میڈیاکے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ”میری ماٹی میرا دیشن،مٹی کو نمن اور ویروں کاوندن“ملک میں چل رہا ہے جس میں دو مرحلے ہیں جس میں پہلے ہی ایک مرحلہ پورا ہوا ہے اور یہ دوسرا مرحلہ ہے جس میں شہدوں کے لواحقین کی عزت افزائی کرنااور پروگرام کے مطابق ہر گھر سے چاول یا مٹی لانی تھی تاہم ہم نے یہاں مٹی ہی لائی ہے ہو ہر پنچائیت سے مٹی لائی ہے جس سے ایک چھوٹا مٹکا مٹی کا تیار کیا گیا ہے جو پروگرام کے مطابق پہلے ضلع اور بعد یوٹی پروگراموں کے بعد دلی روانہ کی جائے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اجولارسوئی گیس سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے اچھی خبر

Next Post

بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا

بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں خاتون ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail