اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا

ڈاکہ یونیورسٹی میںایم بی بی ایس امتحان میں مثالی کامیابی حاصل کی

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
بڈگام کی بیٹی نے بنگلہ دیش میں کشمیر کا نام روشن کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//سطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے گنڈی پورہ بیروہ سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ نورین خان دختر ڈاکٹربی اے خان نے سال2018-19 انعام میڈیکل کالج ڈاکہ میں داخلہ لیا ہے جہاں ان کا رجسٹریشن نمبر10693اور کلاس رول نمبر114تھااور ان کا امتحانی رول نمبر6262تھا گزشتہ دنوں3RDپروفیشنل MBBS میںکے امتحان کے نتائج کا اعلان ہوا ہے میں جس میں طالبہ نے پورے ادارے میں تینوں مضامین میں 85فیصدنمبرات کے ساتھ نویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ذرائع کے مطابق جموںو کشمیر کی اس طالبہ کے علاوہ اورمیڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے15طالب علموں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کر کے بہترین نمبرات حاصل کئے ہیں۔ڈاکہ یونیورسٹی کے انتظامیہ نے ایم بی بی ایس نتائج2018-19سیشن کوبدھ کے روز ظاہر کئے جس میں مختلف کالجوں کے طالب علموں نے اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کیا ۔اس امتحان میں کل156مقامی اور غیر مقامی طالب علموں نے حصہ لیا تھا جن میں نورین خان اور جمیل احمد نے میڈیکل اسٹریم میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔اس کامیابی کی خبر سنتے ہی طالبہ کے والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ باقی لوگوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں دہی ترقی کی جانب سے ”میری ماٹی میرا دیشن‘کا دوسرا مرحلہ شروع

Next Post

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں خاتون ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں اب تک 9000سے زیادہ بے زمین لوگوں کو زمین دی گئی: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail