پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خون کا عطیہ کرنا اچھا لگتا ہے جو کسی کی جان بچا سکتا ہے۔آر آر سوین

by Srinagar Mail
21/10/2023
A A
جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر21 اکتوبر،: سرینگر کے زیون آرمڈ پولیس ہیڈکوارٹر میں پولیس یادگاری دن کے موقع پر جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل (سی آئی ڈی) آر آر سوین نے انسانی تخلیق سے بالاتر ایک قدرتی تحفہ کے طور پر خون کی ناقابل تلافی قیمت پر زور دیتے ہوئے ایک پ±رجوش پیغام دیا.کشمیر نیوز سروس کے مطابق انہوں نے کہا کہ "خون قدرت کا تحفہ ہے اور اسے انسان خود نہیں بنا سکتا جبکہ انہوں نے کہا کہ جب ہم ایک دوسرے کے ساتھ خوشی اور غم بانٹتے ہیں، جو کہ ایک جذباتی طور پر غیر محسوس چیز ہے، تو ہم کیوں خون جیسی ٹھوس چیز کو دوسروں کے ساتھ بانٹ نہیں سکتے۔ار آر سوین نے کہا کہ خون کا عطیہ دینا اچھا لگتا ہے جو کسی کی جان بچا سکتا ہے،“۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس تقریب میں جموں و کشمیر پولیس کی منظم کوشش کا مشاہدہ کیا گیا جس میں 200 پولیس اہلکاروں نے خون کے عطیہ کیمپ میں سرگرمی سے حصہ لیا، جو کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی لگن کی ایک علامت ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیرمیں پولیس یاد گاری دن کے حوالے سے متعدد تقریبات کا انعقاد

Next Post

حکومت نے اس سال موسم سرما کی بہتر تیاری کی ہے:صوبائی کمشنر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

حکومت نے اس سال موسم سرما کی بہتر تیاری کی ہے:صوبائی کمشنر

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

غلام رسول غیور کی18ویں برسی پر ٹیگور ہال میں پر وقار تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail