ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

غلام رسول غیور کی18ویں برسی پر ٹیگور ہال میں پر وقار تقریب منعقد

by Srinagar Mail
22/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:22اکتوبر
ٹیگور ہال سرینگر میںآج نامور دانشور،ماہر تعلیم ، مفکر اور مصنف مرحوم غلام رسول غیور کی18  برسی منائیگئیاور مقررین نے مرحوم غیور کے ادبی اور علمی کمالات پر روشنی ڈالی اور ان سیاسی،تعلیمی اور سماجی خدمات کو یاد کیا ۔ غیور فاو ¿نڈیشن اورجموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے باہمی اشتراک سے منعقد تقریب پر سابق بیرو کریٹ خورشید احمد گنائی مہمان خصوصی تھے جبکہ کشمیر یو نیورسٹی کے ڈین پروفیسر فاروق احمد صوفی مہمان ذی وقار تھے اور ان کے ہمراہ ایوان صدارت میں کشمیر یونیورسٹی کی پروفیسر محفوظہ جان ،زرعی ریونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایکسٹینشن پروفیسر دل محمد مخدومی،براڈ کاسٹر ستیش ومل ،سابق بیروکریٹ لطیف زماں دیوا ،کلچرل اکیڈیمی کے سابق سیکرٹری ظفر اقبال منہاس اور غیور فاونڈیشن کے چیرمین انجینئر سید شوکت غیور اندابی بھی موجود تھے ۔تقریب کے دوران مقررین نے سید غلام رسول غیور کو عظیم ماہر تعلیم، مفکر، سیاستدان اور شاعر قراردیتے ہوئے کہا کہ کشمیری سماج کے لئے انجام دی گئی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ مرحوم غیورکوکشمیر کی آواز کہاجاتا تھا اورا ±نہیں بعد از مرگ ’صوت ِ کشمیر‘ایوارڈ سے بھی سرفراز کیاگیا۔انہوںنے کہا کہ مرحوم غیور ادبی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ معروف سماجی کارکن، عوامی خدمتگار بھی تھے جوکہ ہمیشہ لوگوں کی خدمت کے لئے تیار رہتے تھے۔اس موقعہ پر غیور فاونڈیشن کا ترانہ پیش کیا گیا جبکہ معروف گلو کار منیر احمد میر ،کفایت فہیم اور ان کے ساتھیوںنے غلام رسول غیور کا کلام گا کر سامعین کی داد حاصل کی ۔تقریب میں غیور فاونڈیشن کے ممبران کے علاوہ وادی کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ادبا،شعرا ،وکلا،سماجی کارکنوں جن میںایڈوکیٹ سیدریاض خاور،ایس ایس پی میر آفتاب،فیاض اندرابی ،لطیف سیف اللہ ،پیرزادہ مسرت شاہ ،شوکت حمید شاہ ،محمد امین بٹ ،خورشید قریشی ،شمشاد کرالہ واری ، سریندر امباردار، شبیر احمد شاہ وغیرہ بھی موجود

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

ُٰ ٓپی ایم جی ایس وائی کا رابط سڑک تعمیر کرنے کے لئے عجیب منصوبہ مرتب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ُٰ ٓپی ایم جی ایس وائی کا رابط سڑک تعمیر کرنے کے لئے عجیب منصوبہ مرتب

ُٰ ٓپی ایم جی ایس وائی کا رابط سڑک تعمیر کرنے کے لئے عجیب منصوبہ مرتب

ایل جی منوج سنہاکا وشنو دیوی کی مندرپر حاضری ،یوٹی کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔

ایل جی منوج سنہاکا وشنو دیوی کی مندرپر حاضری ،یوٹی کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے امیت شاہ کو انکی سالگرہ پر بہترین ایڈمنسٹریٹر قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail