جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ُٰ ٓپی ایم جی ایس وائی کا رابط سڑک تعمیر کرنے کے لئے عجیب منصوبہ مرتب

پہلے سے کشادہ سڑک کو مزید کشادگی کے بجائے کم کیا جا رہا ہے۔اس اقدام سے سڑک تعمیر کرنے کا مقصد فوت:مقامی آبادی

by Srinagar Mail
23/10/2023
A A
ُٰ ٓپی ایم جی ایس وائی کا رابط سڑک تعمیر کرنے کے لئے عجیب منصوبہ مرتب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال میں گزشتہ چند سال کے دوران پی ایم جی ایس وائی جہاں بہتر کام کاج کے لئے جانا تاہے اور ہر کوئی یہاں سڑک کو مزکورہ محکمے سے تعمیرکروانے کا خواب دیکھتے ہیں۔تاہم ترال میں ہی ایک وسیع علاقے ”ترال بٹ نور“تک جانے والی قریب11کلو میٹر رابط سڑک کو زبردست عوامی اسرار اور سڑک کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر تعمیر کرنے کو منظوری ملی ہے جس پر مقامی لوگوں نے زبردست خوشی اور اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے مقامی لوگوں کی ایک وفد نے بتایا ہم یہ دیکھ کر حیران ہوئے کہ مزکورہ سڑک جو آج سے کئی سال قبل کسی اور تعمیراتی ایجنسی نے تعمیر کر کے سڑک پر پہلے ہی 14فٹ پر میکڈم بچھاہے تاہم پی ایم جی ایس وائی نے سڑک کے 12فٹ چوڑائی پر میکڈم بچھانے کی منظوری دی ہے جس پر مقامی لوگوں نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔وفد میں شامل معزز اور تجربہ کار افراد نے بربتایا کہ ہمیں خدشہ ہے منصوبے میں کوئی غلطی ہوئی ہے جس کی وجہ سے یہاں پر یہ مسئلہ پیش آیا ہے ۔انہوں نے بتایا ترال کہلیل روڑ قصبہ میں ایک نمونہ ہے جس کو پی ایم جی ایس وائی نے ہی بنایا ہے جبکہ ترال آری پل یا باقی سڑکیں جو18فٹ ہے لیکن اس سڑک کو اگر 12فٹ پر میکڈم بچھایا گیا ہے تو یہ سڑک پہلے سے تنگ ہو گی اور سڑک تعمیر کرنے کا مقصد ہی فوت ہوجائے گا ۔ریاض احمد نامی ایک نوجوان نے بتایا کہ جب پہلے ہی14فٹ پر میکڈم بچھایا گیا ہے اور پی ایم جی ایس وائی تحت سڑک کو کشادہ کرنے اور کم سے کم18فٹ پر میکڈم بچھانے کے لئے لوگوں نے پی ایم جی ایس وائی کے تحت تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔انہوں نے بتایا اگر ہمیں یہ معلوم ہوتا کہ اصل میں ہی کم کریں گے تو ہم یہ مطالبہ کبھی نہیں کر تے ۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ ،محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے چیف انجینئر ،ڈپٹی کمشنر سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔اس حوالے سے اگر چی محکمے کے کسی افسر سے بات کرنے کی کوشش کی ہے تاہم شام تک رابط ممکن نہیں ہوسکا۔تاہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ منصوبہ تیار کرنے کے دوران غلطی کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہو ا ہوگا جس کو مزید کچھ رقم کی فراہمی یا دیگر کچھ اقدامات کی وجہ سے حل کرنے کی گنجائش ہے ۔تاکہ یہ منظور شدہ پروجیکٹ پائیہ تکمیل تک پہنچ سکے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غلام رسول غیور کی18ویں برسی پر ٹیگور ہال میں پر وقار تقریب منعقد

Next Post

ایل جی منوج سنہاکا وشنو دیوی کی مندرپر حاضری ،یوٹی کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
ایل جی منوج سنہاکا وشنو دیوی کی مندرپر حاضری ،یوٹی کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔

ایل جی منوج سنہاکا وشنو دیوی کی مندرپر حاضری ،یوٹی کی ترقی اور امن کے لیے دعا کی۔

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے امیت شاہ کو انکی سالگرہ پر بہترین ایڈمنسٹریٹر قرار دیا

بروقت بارشوں سے کشمیر میں زعفران کی اچھی پیداوار کی امید

بروقت بارشوں سے کشمیر میں زعفران کی اچھی پیداوار کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail