منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے نریگا مزدور کئی ماہ کی مزدوری سے محروم

مزدور طبقہ پریشانیو ں سے دو چار، محکمے کے اعلیٰ حکام سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
07/11/2023
A A
ترال کے نریگا مزدور کئی ماہ کی مزدوری سے محروم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //ترال بلاک کے مختلف پنچائتوں سے تعلق رکھنے والے نریگا کے تحت کام کر رہے مزدورں کی ایک بڑی تعداد نے بتایا کہ وہ ماہ ستمبر سے مزدوری سے محروم ہیں جس کی وجہ سے وہ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں اسے قبل وقت پر مزدوری ملتی تھی تاہم آج نہیں مل رہی ہے جس کی وجہ مزدوری کرنے کے باجود وہ مشکلات سے دوچار ہیں۔مزدورں جن میں مرد اور خواتین بھی شامل تھیں نے بتایا کہ ٹھیکہ دار انہیں کہتے ہیں کہ انہیں بلیں نہیں وصول ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کے رقومات بند ہیں ۔ادھر کچھ ٹھیکہ داروں نے بتایا کہ انہوں نے بلیں تیار کر کے محکمے کے پاس جمع کئے ہیں ۔انہوں نے بھی بتایا کہ وہ بھی دکانداروں اور باقی لوگوں کے مقروز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس حوالے سے اگہ چہ محکمے کے ایک اعلیٰ افسر سے بات کرنے کی کوشش کی ہے تاہم ان کے ساتھ شام تک رابط قائم نہیں ہوسکا ۔مزدوروں نے اس بارے میں محکمہ کے اعلیٰ حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پانپور میں جشن زعفران کے دوران ہنگامی آرائی

Next Post

جموں و کشمیر میں خدمات کی فراہمی میں تاخیر پر 55 افسران کے خلاف ’جرمانہ کی کارروائی‘: حکام

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموں و کشمیر میں خدمات کی فراہمی میں تاخیر پر 55 افسران کے خلاف ’جرمانہ کی کارروائی‘: حکام

ڈویژنل کمشنر کشمیر کی صدارت میں انڈیا انٹرنیشنل کشمیر صافران ٹریڈنگ سنٹر پامپور میں میٹنگ منعقد

ڈویژنل کمشنر کشمیر کی صدارت میں انڈیا انٹرنیشنل کشمیر صافران ٹریڈنگ سنٹر پامپور میں میٹنگ منعقد

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سافٹ زونوں کے لئے امتحانات کا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail