بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے پیرا تیر اَنداز شیتل دیوی ،راکیش کمار اورابھیلا شا چودھری کو سر ٹیفکیٹ آف ایکسیلنس ایوارڈ پیش کیا

by Srinagar Mail
08/11/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے پیرا تیر اَنداز شیتل دیوی ،راکیش کمار اورابھیلا شا چودھری کو سر ٹیفکیٹ آف ایکسیلنس ایوارڈ پیش کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/08نومبر2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں پیرا تیر اَنداز شیتل دیوی اور راکیش کمار کے ساتھ بات چیت کی۔ اُنہوں نے پیرا آرچرز اور کوچ ابھیلاشا چودھری کو بھی سر ٹیفکیٹ آف ایکسیلنس سے نوازا۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، سی اِی او ایس ایم وی ڈی ایس بی اَنشل گرگ بھی موجود تھے۔لیفٹیننٹ گورنر نے پیرا آرچرز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ چوتھے ایشیائی پیرا گیمز میں ان کی شاندار کارکردگی نے نوجوانوں کو متاثر کیا ہے اور پورے جموںوکشمیر یوٹی کو اُن پر فخر ہے۔اُنہوںنے کہا کہ شیتل دیوی اور راکیش کمار کی جیت کی جبلت جموں و کشمیر میں مضبوط سپورٹس کلچر کو مقبول بنائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر یوٹی میں کھیلوں کے فروغ میںنمایاں شراکت کے لئے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ ، کوچوں ، اکیڈمی کے معاون عملے کی کوششوں کی بھی ستائش کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کھترو کنگس کی جانب کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹرائلزمنعقد

Next Post

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام

NRLM کی محکمہ زراعت کے اشتراک سے ہائی ٹیک پولی ہاوسزکا قیام

NRLM کی محکمہ زراعت کے اشتراک سے ہائی ٹیک پولی ہاوسزکا قیام

اخلاص ویلفئیر ٹرسٹ اور ڈگری کالج ترال کا باہمی اشتراک

اخلاص ویلفئیر ٹرسٹ اور ڈگری کالج ترال کا باہمی اشتراک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail