جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، 11 سے 18 نومبر تک موسم خشک رہنے اکا امکا

by Srinagar Mail
10/11/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، پیر کی گلی، زوجیلا پاس، سنتھن ٹاپ، سونہ مرگ میں جمعہ کی صبح برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلسل برف باری کے باعث جہاں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ جہاں گذشتہ روز سے ہی بند ہے وہیں کشتواڑ – اننت ناگ روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی ہے جس نے لوگوں کو گرم لباس زیب تین کرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کے لئے روایتی کانگڑیوں اور دوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرنے پر مجبور کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 11 نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے اور بعد ازاں 17 نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران درجہ حرارت میں بھی بہتری درج ہونے کا امکان ہے۔
ادھر ضلع انتظامیہ کپوارہ نے ناساز موسمی صورتحال کے پیش نظر ایک ایڈوائرزی جاری کرتے ہوئے عوم خاص کر کیرنم کرناہ، مژھل،بڈنمال، جمگنڈ، نوگام، کمکڈی اور دریائوں اور ندی نالوں کےنزدیک رہنے والے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ موسم بہتر ہونے تک ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں مٹی کے تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں۔
بانڈری پورہ انتظامیہ کے مطابق جمعہ کو بانڈی پورہ – گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ووٹر رجسٹریشن کے حوالے سے آئی سی این ایس اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کانفرنس کا اِنعقاد

Next Post

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

Related Posts

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

آپریشن سندھور وزیر اعظم کی پختہ سیاسی نظریہ ,ایجنسیوں کی درست انٹیلی جنس کی عکاسی کرتا ہے: امت شاہ

وزیر دفاع سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سرینگر پہنچتے

وزیر دفاع سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سرینگر پہنچتے

Next Post
این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail