اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

لوگوں کے بڑی تعداد کی شرکت،مسائل اور مطالبات کو حکام کی نوٹس میں لایا

by Srinagar Mail
10/11/2023
A A
”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جموںو کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ سب ضلع ترال کے آری پل کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز بیک تو ولیج کے پانچوے مرحلے کے سلسلے میں کئی مقامات پر میٹنگ منعقد ہوئے ہیں جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ سرکار محکموں کے ملازمین ،افسران اور وزٹنگ افسران نے شرکت کی ہے ۔یہ میٹنگ ،کچھ مولہ ترال،گترو،ستورہ،حاجن ناڈ ستورہ اور جواہرہ لام شامل ہیں ۔منعقدہ میٹنگوں میں لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل اور مطالبے حکام کے سامنے رکھے ہیں اس دوران کئی شکایتوں کا ازالہ موقعے پر ہی کیا گیا ہے جبکہ چند باقی مسائل کو اعلیٰ حکام کی نوٹس میں لانے کایقین دلایا گیا ۔ان میٹنگوں کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ساجد یحیٰ نقاش اور ڈی ڈی ممبر آری پل نے کی ہے ۔انہوں نے لوگوں کو ان میٹنگوں میں شرکت کی تاکید کی ہے جبکہ ملازمین کو ہر حال میں یہاں حاضر رہنے کی ہدایت دی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

پی ایم مودی نے دراندازوں کو روکا، جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail