منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

by Srinagar Mail
10/11/2023
A A
بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/10نومبر2023ئجموں و کشمیر حکومت کے فلیگ شپ عوامی رسائی، شرکت اور فیڈ بیک پروگرام ”بیک ٹو وِلیج پروگرام کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں ڈی آئی پی آر کے کلچرل یونٹ کشمیر نے آج کولگام میں نکڑ ناٹک اور لڈی شاہ کا اِنعقاد کیا۔یادگار کلچرل اینڈ میوزیکل تھیٹر کولگام کے فن کاروں نے اَپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ بیک ٹو وِلیج مہمات کی کامیابی ، مختلف سرکاری سکیموں اور پروگراموں کے تحت جموں وکشمیر کی دیہی آبادی کی خوشحالی کو اُجاگر کیا ۔ تقریب میں ایم ایس کولگام کے طلباءنے بھی شرکت کی۔ اُنہوں نے بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کی سراہنا کی۔
ایم ایس کولگام کے طلباء، عملہ اور علاقے کے بزرگ شہریوں نے اس پروگرام کا مشاہدہ کیا اور اِس طرح کے بیداری پروگراموں کے اِنعقاد کے لئے کلچر ل یونٹ کشمیر ڈی آئی پی آر کی تعریف کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

Next Post

پی ایم مودی نے دراندازوں کو روکا، جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا: امت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

پی ایم مودی نے دراندازوں کو روکا، جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا: امت شاہ

ڈل جھیل میں بھیانک آگ کی واردات,3بنگلہ دیشی سیاح جاں بحق

کشمیربرف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،موسم میں بہتری درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail