جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

by Srinagar Mail
10/11/2023
A A
سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ہاو¿سنگ اور شہری امور کی وزارت کی جانب سے 6 سے 12 نومبر تک منانے والی مہم، سوچھ دیوالی شُب دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے پنڈت آبادی والے علاقوں میں بڑے پیمانے ہر صفائی مہم جاری ہے ۔اس دوران گزشتہ کئی روز سے مزکورہ علاقوں میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے۔میونسپل کمیٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق ترال کے پنڈت علاقوں میں میونسپل کمیٹی کرمچاریوں نے صفائی عمل میں لائی، جبکہ مندروں کے آس پاس بھی کوڑا کرکٹ اور گھاس پھوس کو صاف کیا جبکہ ان علاقوں میں لائٹیں نصب کئی گئی ان بستیوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے ۔ادھر پنڈت برادری کی جانب سے اس اقدام پر میونسپل کمیٹی کا شکریہ ادا کیا گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

Next Post

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کے سلسلے میں نُکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail