جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

by Srinagar Mail
10/11/2023
A A
این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل (این سی ڈی سی) کی کور کمیٹی کا اجلاس حال ہی میں منعقد ہوا، جس میں اراکین نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ممبران کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا خاص طور پر بچوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک ہے، کیونکہ آج کل ان پلیٹ فارمز کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر بچوں کی جانب سے سوشل میڈیا کا غلط استعمال یا ضرورت سے زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ سائبر کرائم کے علاوہ صحت اور دیگر مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ کور کمیٹی کے ممبران کے مطابق، اسکول کی سطح پر آگاہی پروگرام منعقد کرنے کی اشد ضرورت ہے کہ سوشل میڈیا کو بہتر اور محفوظ طریقے سے کیسے استعمال کیا جائے۔ ممبران کا مزید کہنا تھا کہ "کاونسلنگ سیشنز بھی منعقد کیے جانے چاہئیں، تاکہ بچے سوشل میڈیا کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکے، جو سائبر کرائم کو ختم کرنے میں مدد کرے گا۔” قابل ذکر بات یہ ہے کہ نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل (NCDC) ایک خود مختار قومی چائلڈ ویلفیئر تنظیم ہے، جو ہندوستان میں بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کے علاوہ خواتین اور بچوں کی بہبود کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ کونسل کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لئے آپ آفیشل ویب سائٹ https://ncdconline.org پر جاسکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، 11 سے 18 نومبر تک موسم خشک رہنے اکا امکا

Next Post

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

”بیک ٹو ولیج کاپانچواں مرحلہ۔۔۔۔۔آری ترال میں کئی پروگرام منعقد

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ آیورویدک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اکھنور میں بھگوان دھنونتری کی پران پر تیشتھا تقریب میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail