منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ووٹر رجسٹریشن کے حوالے سے آئی سی این ایس اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کانفرنس کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
09/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/09نومبر2023ئچیف الیکٹورل آفیسرجموں و کشمیر پانڈورنگ کے پولے کی صدارت میں آج یوٹی سطح اور ضلعی سطح کے آئی سی او این اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔یو ٹی لیول ، ڈسٹرکٹ لیول آئی این ایس ،سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے موسیقی ، کھیلوں ، گلوکاری ، ادب ، سوشل ورک اور جسمانی طور خاص اَفراد کے لئے کام کرنے جیسے کامیابیوں کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ کانفرنس میں حصہ لیا۔کانفرنس کا مقصد اِنتخابی فہرستوں کی جاری خصوصی سمری نظر ثانی کے سلسلے میں عوام میں بیداری پیدا کرنا تھا بالخصوص ان لوگوں کے بارے میں جو انتخابی فہرستوں میں اندراج کے اہل ہیں لیکن ابھی تک ووٹر کے طور پر اندراج نہیں ہوئے ہیں۔کانفرنس میں ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن دی گئی جس میں یوٹی اور ضلعی سطح کے آئی سی او این ایس اور سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والوں کے کردار کو اُجاگر کیا گیا تاکہ عوام کو ان کی مہارتوں اور تجربے کا استعمال کرتے ہوئے تعلیم دی جا سکے۔ وہ ووٹرفہرستوں میں اندراج اور انتخابات میں حصہ لینے کے بارے میں عوام کو متاثر کرنے کی کافی صلاحیت کے مالک ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر نے شرکاءکو عوام کے لئے ویڈیواورآڈیو پیغامات بنانے اور سوشل پلیٹ فارم پر اس کی تشہیر کے لئے کچھ تجاویز بھی دیں۔ پیغامات کو ہدف حاصل کرنے کے لئے مکمل طور پر غیر جانبدار ہونا چاہیے۔
کانفرنس میں سپیشل سیکرٹری نروپا رائے، کمشنر ریلیف اور بحالی کمشنر کے کے سدھا، ایڈیشنل ایڈیشنل سندیش گپتا، نوڈل آفیسر ایس وی ای ای پی اختر حسین قاضی، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر جموں محکمہ اطلاعات نے شرکت کی ۔
آخر میں، چیف الیکٹورل آفیسر نے کانفرنس کے شرکاءکا شکریہ ادا کیا اور ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے وسیع تشہیر کریں تاکہ ”کوئی ووٹر پیچھے نہ رہ جائے“۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام لیفٹیننٹ گورنر نے چٹھا فارم اورستواری جموں کا دورہ کیا

Next Post

وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، 11 سے 18 نومبر تک موسم خشک رہنے اکا امکا

Related Posts

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

کانگریس یوتھ ضلع صدر نےشب قدر اور جمعتہ الوداعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، 11 سے 18 نومبر تک موسم خشک رہنے اکا امکا

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

سوچھ دیوالی شپ دیوالی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال کی صفائی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail