بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈوروکے لوگ کو سمجھ چکے ہیں کہ ان کے ساتھ یہاں کی پارٹیوں نے استحصال کیا:ویر جی صراف

by Srinagar Mail
15/11/2023
A A
ڈوروکے لوگ کو سمجھ چکے ہیں کہ ان کے ساتھ یہاں کی پارٹیوں نے استحصال کیا:ویر جی صراف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ//بھارتیہ جنتاپارٹی کے سنگت انچارج جنوبی کشمیر ویر جی صراف نے کہا کہ ڈورو شاہ آباد والے علاقے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے بڑے بڑے لیڈران یہاں رہتے ہیں لیکن یہاں کے لوگ سمجھ چکے ہیں ان سیاسی پارٹیوں نے ان کے ساتھ استحصال کیا ہے جس کی وجہ سے یہاں لوگ مشکلات سے دو چار ہیں ۔نامہ نگار میر ارشد کے مطابق ویر صراف یہاںضلع اننت ناگ کے نوگام شاہ آباد بالا میںپارٹی ورکران کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے انہوں نے کہا انتخابات آنے والے ہیں اور ہم تیاری کرنے لگے ہیں۔اس موقع پر بی جے پی سنگت انچارج جنوبی کشمیر ویر صراف، حلقہ انچارج ڈورو شاہ آباد ظہور احمد میر اور ڈورو شاہ آباد حلقہ کے تمام کلسٹروں کے کلسٹر انچارج موجود تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ویر صراف نے کہا کہ بی جے پی انتخابات کے لیے تیار ہے اور وہ تمام الیکشن جیتے گی چاہے وہ اسمبلی، پارلیمانی یا یو ایل بی الیکشن ہوں کیونکہ جموں و کشمیر کے لوگ جانتے ہیں کہ ان کے لیے کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے………..

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی پی ڈی پی ،کانگریس نے گوجر بکروال طبقے کو ووٹ بنک کے طور استعمال کیا:بی جے پی

Next Post

لندن کڈس ترال میں سالانہ دن کے حوالے سے تقریب منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لندن کڈس ترال میں سالانہ دن کے حوالے سے تقریب منعقد

لندن کڈس ترال میں سالانہ دن کے حوالے سے تقریب منعقد

ڈوڈہ جموں شاہراہ پرمسافروں سے بھری بس حادثے کی شکار

ڈوڈہ جموں شاہراہ پرمسافروں سے بھری بس حادثے کی شکار

کپرن شوپیان میں شبانہ تصادم آرائی،پاکستا نی ملی ٹینٹ جاں بحق:اے ڈی جی پی

اوڑی میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail