اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی

by Srinagar Mail
16/11/2023
A A
جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/16نومبر2023ئرائیل بنگال ٹائیگر کی ایک جوڑی جس کی عمر 9سال ہے ،آج تامل ناڈو کے چنئی کے ارینگرانا زولوجیکل پارک سے جمبو چڑیا گھر پہنچ رہی ہے ۔ یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ شیروں کے جوڑے کو جانوروں کے تبادلے کے پروگرام کے تحت جمبو چڑیا گھر سے ارینگر انا زولوجیکل پارک میں ہمالیائی کالے ریچھ کے ایک جوڑے کے بدلے یہاں لایا گیا ہے۔رائیل بنگال ٹائیگر بگ کیٹ کے خاندان کے سب سے بڑے، سخت ترین اور طاقتور ترین رکن میں سے ایک ہے۔ ہر شیرکا ایک الگ پٹی پیٹرن ہوتا ہے جو انہیں دوسرے شیروں سے مختلف بناتا ہے اور شیروں کی مردم شماری کے دوران ان کی گنتی میں آسان بنادیتا ہے ۔ہندوستان کے جنگلات میں تقریباً 3,167 شیر ہیں جو 2023 ءکی ٹائیگر مردم شماری کے مطابق عالمی ٹائیگروں کی آبادی کا 75 فیصد سے زیادہ ہے۔ ٹائیگر جوڑے کو سینٹرل چڑیا گھر اتھارٹی کے اَصولوں کے مطابق 4,500 مربع میٹر سے زیادہ کی جگہ والے قدرتی اور بھرپور انکلوڑر میں رکھا جائے گا جس میں پانی کے تالاب، ماچن، ہیٹنگ اور وینٹی لیشن کی سہولیت ہوگی۔ ٹائیگروں کو ایک ہفتے تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور اِس کے بعد اُنہیں عوامی نمائش کے لئے پیڈاک میں چھوڑ دیا جائے گا۔
رائیل بنگال ٹائیگر جمبو چڑیا گھر میں ایک اضافی کشش کا باعث بنے گا اور عوام بالخصوص بچوں، جنگلی حیات کے شوقین اَفراد اور دیگر سیاحوں کے لئے ایک بڑی خوشی ہوگی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں ایس آئی یو کی کارروائی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی صوبہ کشمیر کی سیکورٹی اور ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی صوبہ کشمیر کی سیکورٹی اور ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی صوبہ کشمیر کی سیکورٹی اور ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

پرنسپل سیکرٹری فائنانس نے قاضی باغ بڈگام میں’ بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام ‘ کی صدارت کی

پرنسپل سیکرٹری فائنانس نے قاضی باغ بڈگام میں’ بیک ٹو وِلیج کے پانچویں مرحلے کا پروگرام ‘ کی صدارت کی

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail