جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی میں بجلی بحران پر قابو پانے کےلئے فوری انتظامات کئے جائیں :میر الطاف

by Srinagar Mail
24/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر24 نومبر ,ڈیموکریٹک پراگریسو آزاد پارٹی کے سینئر لیڈر میر الطاف نے وادی کشمیر میں بجلی بحران پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایل جی انتظامیہ سے عوام کو بلا خلل اورشیڈول کے مطابق بجلی سپلائی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ڈی پی اے پی کے سینئر لیڈر نے جمعہ کے روز ایک بیان میںبتایا وادی کشمیر میں دن بدن سردی میں شدت آئی ہے وہی دوسری جانب لوگوں کوبجلی کی آنکھ مچولی سے شدید سردی میں تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے انہوں نے محکمے سے لوگوں کو بلا خلل بجلی سپلائی فراہم کرکے اس مصیبت سے نجات دلانے کی اپیل کی ہے۔میر الطاف نے جموںوکشمیر کے ایل جی منوج سنہا سے اس سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔تاکہ عوام کو اس سخت موسم میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میںپی ایم جی ایس وائی کے تحت 24 بڑے سڑک پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی :بی جے پی

Next Post

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔

اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔

ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail