بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بمنہ، سنت نگر فلائی اوور 2024کے وسط تک کھولے جائیں گے: ڈویژنل کام کشمیر

فلائی اور کا تعمیری کام کا رفتار تیز کیا گیا ہے حکام کام کے عمل پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

by Srinagar Mail
13/12/2023
A A
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر13 دسمبر ,ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے بدھ کے روز کہا کہ سری نگر میں شروع کیے گئے فلائی اوورز پر کام کی رفتار کو تیز کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ 2024 کے وسط تک بمنہ اور سنت نگر فلائی اوور کو کھلا اور عوام کے لیے وقف کر دیا جائے گا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوں نے کہا "اگر آپ سری نگر فلائی اوور پر کام دیکھیں گے تو شروع کیے گئے کام کی رفتار تیز ہو گئی ہے۔ حکام کام کے عمل پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ بمنہ اور سنت نگر فلائی اوور 2024کے وسط تک عوام کے لیے وقف کر دیے جائیں گے،” ڈویڑنل کمشنر کشمیر نے منگل کے روز بتایا۔بوٹینگو فلائی اوور پر، ڈویژنل کمشنر کشمیر نے کہا کہ مذکورہ فلائی اوور پر کام بھرپور طریقے سے کیا گیا ہے اور امید ہے کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) اس سال کے آخر تک اس پر دو طرفہ ٹریفک کی اجازت دے گی۔15نومبر کی ڈیڈ لائن تھی لیکن کچھ رکاوٹوں کی وجہ سے وہ پوری نہیں ہو سکی۔ اب مسائل کو حل کر لیا گیا ہے اور NHAI کو 31 دسمبر سے مذکورہ فلائی اوور پر دو طرفہ ٹریفک کی اجازت دینے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے گاندربل میں حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا

Next Post

مرکز کو اس سال اب تک 19.45 لاکھ عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

Related Posts

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post
مرکز کو اس سال اب تک 19.45 لاکھ عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

مرکز کو اس سال اب تک 19.45 لاکھ عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

آنند میرج ایکٹ جموںو کشمیر میں نافذ،سکھ فرقے کا اظہار اطمنان

آنند میرج ایکٹ جموںو کشمیر میں نافذ،سکھ فرقے کا اظہار اطمنان

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ءجاری کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ءجاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail