ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا شکر یہ

by Srinagar Mail
16/12/2023
A A
ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا شکر یہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

غوثیہ کالونی امیرآباد ترال کے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے جن کی مخلصانہ کاوشوں سے بستی کو 63 kv کے بجاے اب ایک نیا 100kv ٹرانسفارمر دیا گیا، ہے کیونکہ کم صلاحیت والے ٹرانسفارمر کی وجہ سے کالونی میں برقی رو کے حوالے سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا رہتا تھا اور اب امید ہے کہ غوثیہ کالونی امیرآباد کے لوگوں کو اب راحت ملے گی
مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کے ساتھ ساتھ ایس ای نزیر احمد ملک، کابھی شکریہ ادا کیا ہے جن کے بروقت اقدامات سے لوگوں نے اب راحت کی سانس، لی ہے مقامی لوگوں ایگزیکٹو انجینئر الطاف حسین شاہ، جونیر انجینئر شوکت احمد اور دیگر فیلڈ عملے کا بھی شکریہ ادا کیا ہے جن کی کاوشوں سے لوگوں کی ایک دیرینہ مانگ پوری ہوگئی ہے اور امید ہے کہ لوگ اب بلا خلل بجلی دیکھ سکتے ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

موجودہ ادبی منظر نامے پر مابعد جدید رجحان کا بول بالا

Next Post

60 کروڑ غریب لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانا مودی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی: امیت شاہ

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

60 کروڑ غریب لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانا مودی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی: امیت شاہ

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

اوروں کی اچھائی کے لئے کچھ سخت اقدامات بھی اٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے:ڈی جی پی آر آر سوین

سرحد کے اس پار250ملی ٹینٹ در اندازی کی تاک میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail