منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

by Srinagar Mail
17/12/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بنگلورو/کرناٹک / /17 دسمبر2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کے زیر اہتمام ایک تقریب میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے پنڈت مدن موہن مالویہ کی اَقدار اور نظریات کو فروغ دینے کے لئے مہامنا مالویہ مشن کی کوششوں کی ستائش کی۔اُنہوں نے کہا،” مہامنا ہمارے راہ کی روشنی ہے۔ ان کی زندگی بھر کی مہمات نے پورے ملک کے ضمیر کوجگایا اور معاشرے ، معیشت اور تعلیم پر گہر ا اَثر ڈالا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے ہندوستان کے کاروبار، صنعتی تعلیم اور ملک کے شاندار تہذیبی ورثے کو بحال کرنے اور مستقبل کے ہندوستان کی بنیاد رکھنے میں پنڈت مدن موہن مالویہ کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ اُنہوںنے کہا کہ مہامنا نے اپنے کاموں سے ملک کی تاریخ، حال اور مستقبل کے بارے میں فخر کا نیا احساس پیدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ جدوجہد آزادی کے دوران مہامنا نے ہمیں خود انحصاری کا نظریہ سکھایا اور تعلیم کو بہترین اِنسانی وسائل ، سائنسی اور تکنیکی مہارت کے ایک بڑے آلے کے طور پر استعمال کیا اورمقامی صنعتوں کو عالمی معیشت میں اَپنا جائز مقام حاصل کرنے کی ترغیب دی۔اُنہوں نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ جدید تعلیم ہندوستان کے نوجوانوں کو معاشرے میں اپنا حصہ اَدا کرنے اور خود نمو حاصل کرنے کے لئے ایک عظیم طاقت میں تبدیل کر سکتی ہے۔ اُنہوںنے مزید کہا کہ مہامانا نے تعلیم اور صنعتی انقلاب کے ایک اہم معمار کے طور پرنوجوانوں کو خواب اور خود اعتمادی بھی دی تاکہ وہ اپنی پوری صلاحیتوںکے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت کی کلیدی کوششوں کا بھی اشتراک کیا تاکہ آتما نربھر اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے ویژن کو پورا کیا جا سکے۔
اُنہوں نے کہا،” وزیر اعظم نریندر مودی نے مہامنا کا خواب پورا کیا ہے۔ میک اِن انڈیا اور آتما نربھر بھارت ابھیان نے ہندوستان کی مینوفیکچرنگ صلاحیت کو کھول دیا ہے۔ معاشرے کے پسماندہ طبقے کو بااختیار بنایا گیا ہے، دیہی معیشت میں تبدیلی آئی ہے اور جدید تعلیم، ہنر مندی، اپ سکلنگ سے روزگار اور اَنٹررینیور شپ کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔“
لیفٹیننٹ گورنرنے لوگوں بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ خود کو پنڈت مدن موہن مالویہ کے نظریات کے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری کا جموں میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات سے خطاب

Next Post

وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

نور پورہ اونتی پورہ میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت میگاپروگرام منعقد

جموں وکشمیر اورراجستھان میںNIAکے چھاپے ،قابل اعتراض دستاویزات اور کچھ ڈیجیٹل آلات ضبط،تفتیش جاری

این آئی اے کی ’انتہائی بنیاد پرست دہشت گرد گروپ‘ کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail