جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

مقامی لوگوں کی جانب سے پُرجوش ردِّعمل کا مشاہدہ

by Srinagar Mail
17/12/2023
A A
وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /17 دسمبر2023ئوِکس بھارت سنکلپ یاترانے حول، مدین صاحب، لال بازار اور حضرت بل کی متحرک کمیونٹیوں کے ذریعے اَپنا سفر جاری رکھا جس میں اِنفارمیشن ، ایجوکیشن اور کمیونی کیشن ( آئی اِی سی )سیٹ اَپ کے ارد گرد جمع ہونے والے مقامی باشندوں کی طرف پرجوش ردِّعمل ملا۔
مقامی معززین اور کمیونٹی رہنماﺅں کی موجودگی میں منعقد ہونے والے اِس پروگرام میںحاضرین وسامعین نے وِکست بھارت سنکلپ یاترا مہم کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم کے پیغامات کو غور سے سنا۔
مقامی لوگوں نے قومی ترقی کے ویژن کو قبول کیا اور پروگرام کے حصے کے طور پر”ہمارا سنکلپ وِکست بھارت“ کا عہد لے کر اَپنے عزم کا اِظہار کیا۔
معلوماتی نشستوں کے علاوہ اِجتماع کو باصلاحیت مقامی فنکاروں کی طرف سے پیش کئے جانے والے دِل کش ثقافتی پروگراموں کے ساتھ پیش کیا گیا جس نے اِس موقعہ پر جشن کے ماحول میں اِضافہ کیا۔
جاری یاترا کا مقصد مختلف فلیگ شپ سکیموں کی نمائش کرنا ہے جو ملک کے منظر نامے کو تبدیل کر رہی ہیں ، کمیونٹیوں کو بااِختیار بنا رہی ہیں اور جامع ترقی کو فروغ دے رہی ہیں۔ یہ سماج کے ہر طبقے کی ترقی اور خوشحال، ترقی یافتہ ہندوستان کو فروغ دینے کے لئے حکومت کے عزم کا ثبوت ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

Next Post

نور پورہ اونتی پورہ میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت میگاپروگرام منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

نور پورہ اونتی پورہ میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت میگاپروگرام منعقد

جموں وکشمیر اورراجستھان میںNIAکے چھاپے ،قابل اعتراض دستاویزات اور کچھ ڈیجیٹل آلات ضبط،تفتیش جاری

این آئی اے کی ’انتہائی بنیاد پرست دہشت گرد گروپ‘ کے خلاف کارروائی

کشمیرمیںملی ٹنسی کے صفایا کے لئے تمام ٹولز کو استعمال کیا جائے گا: سی آر پی ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail