بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیرمیںملی ٹنسی کے صفایا کے لئے تمام ٹولز کو استعمال کیا جائے گا: سی آر پی ایف

by Srinagar Mail
18/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کشمیر میں دہشت گردی کے صفایا کے لئے موجود تمام ٹولز کا استعمال کیا جائے گا جو بھی شخص ملی ٹنسی جائن کرتا ہے جس دن کرتا ہے وہ اسی دن ڈیٹھ وارٹ پر دستخط کرتا ہے ان باتوں کا اظہار سی آر پی ایف کے اے ڈی جی پی نے جنوبی کشمیر کے شوپیان علاقے میںایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان علاقے میں ایک کھیل کود کی تقریب کے بعدمیڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشمیر میں ملی ٹنسی کے خاتمے کے لئے موجود تمام تولز یا ٹکنالجی کا استعمال کیا جائے گا جس کے بارے میں کسی کو کوئی شبہ یا شک نہیں ہونا چاہے ۔انہوں نے بتایا شوپیان کا ایک گاﺅں پنجورہ جو اکثر انکونٹر وں اورملی ٹنسی کے لئے جانا جاتا تھا جہاں ملی ٹنسی تھی اسی گاﺅں کے دو نوجوانوں نے یہاں کھیل میں انعام جیتے ہیں ۔اے ڈی جی پی نلن پربات نے بتایا یہی ہے مستقبل یہی آئی کانزہے۔ایک ملی ٹینٹ کمانڈرکبھی آئی کان نہیں ہوسکتا ہے ۔ڈی جی سی آر پی ایف نے بتایا جو بھی شخص یا نوجوان ملی ٹنسی جائن کرے گا اور پہلے ہی دن وہ اپنی موت کی وارنٹ پر دستخط کرتا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ 2ہوں،20ہو یا50ہوں وہ سب ضائح ہوں گے ۔اور اللہ تعالیٰ ہمارے،ملک اور عوام کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اب سب کو سجھنا ہے کہ اب دہشت گردی کوئی پسند نہیں کرتا ہے ایک گندہ کام ہے اب یہاں یہ فیشن نہیں چلے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این آئی اے کی ’انتہائی بنیاد پرست دہشت گرد گروپ‘ کے خلاف کارروائی

Next Post

پینے کے پانی کی عدم دستیابی کو لیکر گرزیال کی خواتین نے کپوارہ میں احتجاج کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

پینے کے پانی کی عدم دستیابی کو لیکر گرزیال کی خواتین نے کپوارہ میں احتجاج کیا

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail