جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

اَپنی ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اُنہیں جانکاری دی

by Srinagar Mail
19/12/2023
A A
ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /19 دسمبر2023ئہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر (ایچ ای ایس کے) کے ایک وفد نے آج چیف سیکرٹری اَتل ڈولو سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی اوراُنہیں جموںوکشمیر یوٹی میں تعلیم کے مقصد کو آگے بڑھانے کے لئے ان کے ذریعے کی جانے والی روزمرہ کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔صدرایچ ای ایس کے پروفیسر بی ایل زوتشی کی قیادت میں وفد نے شروع میں اَتل ڈولوکو جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری کے معزز عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اِس ملاقات کے دوران وفد نے ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے چیف سیکرٹری کو رائے پورجموں میںاُن کے کالج کیمپس کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔اُنہوں نے باور کیاکہ معاشرہ تعلیم کو آگے بڑھانے اور خطے کی ہمہ گیر ترقی میں اپنا حصہ اَدا کرنے کے عزم پر ثابت قدم ہے۔ اُنہوں نے جموں و کشمیر یوٹی میں تعلیم کو فروغ دینے اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے مشترکہ مقصد میں حکومت کے ساتھ مستقل تعاون کی بھی خواہش کا اِظہار کیا۔اِس وفد کے دیگر ارکان میں پروفیسر ویریندر راول ، جی ایل کول، ایس کے رینہ، ویریندر رینہ، پروفیسر سویتا رینہ، ایم ایل کول گلابی اور کیمپس کوآرڈی نیٹر دلیپ متو بھی شامل تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پینے کے پانی کی عدم دستیابی کو لیکر گرزیال کی خواتین نے کپوارہ میں احتجاج کیا

Next Post

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل

ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل

رینج پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اختتامی تقریب

رینج پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اختتامی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail