ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پینے کے پانی کی عدم دستیابی کو لیکر گرزیال کی خواتین نے کپوارہ میں احتجاج کیا

by Srinagar Mail
18/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر18 دسمبر , //گزریال کپوارہ میں پینے کے پانی کی قلت کے نتیجے میں خواتین نے کپوارہ میں ڈی سی آفس کے باہر زور دار احتجاج کیا ۔کے این ایس کو ملی اطلاع کے مطابق 6سال قبل اس وقت کے ضلرع ترقیاتی کمشنر کپوارہ خالد جہانگیر نے درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کا افتاح کیا لیکن 6سال گزر جانے کے باجود بھی سکیم کو مکمل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے گزریال کی 10ہزار نفوس پر مشتمل آبادی پینے کے پانی کی اسپلائی سے محروم ہیں ۔پانی کی عدم دستیابی کے حوالہ سے گزریال کی درجنوں خواتین نے 20کلو میٹر کا سفر گا ڑیو ں میں طے کر کے کپوارہ پہنچ گئیں اور وہاں ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کے دفتر کے باہر زور دار احتجاج کیا ۔احتجاج میں شامل خواتین نے الزام لگایا کہ چھ سال قبل پینے کے پانی کی قلت کو ک کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کو منظوری دی اور لوگو ں کو یقین دلایا کہ ایک سال کے اندر اندر سکیم کو مکمل کر کے لوگو ں کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا ۔خواتین کا کہنا ہے کہ محکمہ جل شکتی نے گزریال میں پانی ذخیرہ کرنے کے لئے ایک ٹینک بھی تعمیر کی جبکہ اس سال سکیم کو چالو بھی کیا گیا ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ رو اں سال کے مارچ مہینے میں محکمہ جل شکتی کے حکام نے درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کا افتاح بھی کیا لیکن 9مہینے گزرنے کے باجود بھی لوگو ں ں کو پینے کا پانی فراہم نہیں کیا گیا ۔ان خواتین نے الزام لگایا کہ محکمہ نے غلط افتاح کر کے لوگو ں کے جذبات سے کھلواڑ کیا کیونکہ ابھی سکیم مکمل نہیں ہوئی تھی اور آج بھی کئی مقامات پر سکیم کا کام جاری ہے ۔احتجاجی خواتین نے ایکزکیٹو انجینئر محکمہ جل شکتی کپوارہ ڈویژن کے دفتر بھی گئی جہا ں انہو ں نے پینے کے پانی کی شکایت درج کی ۔ایکز کیٹو انجینئر نے احتجاجی خواتین کے ہمراہ گزریال کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا ۔انہو ں نے لوگو ں کو یقین دلایا کہ درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کے کام میں سرعت لایا جائاے گا اور جب تک یہ سکیم مکمل ہو جائے گی لوگو ں کو اٹر ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہم کیا جائے گا ۔انہو ں نے لوگو ں سے کہا کہ جو ں ہی درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم مکمل کی جائے گی لوگوں کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیرمیںملی ٹنسی کے صفایا کے لئے تمام ٹولز کو استعمال کیا جائے گا: سی آر پی ایف

Next Post

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے چیف سیکرٹری سے ملاقات کی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل

ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail