ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری کا جموں میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات سے خطاب

by Srinagar Mail
17/12/2023
A A
چیف سیکرٹری کا جموں میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /17 دسمبر2023ئ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آ ج کہاکہ پنشنروں نے اَپنی زندگی کا اہم حصہ اَپنی قوم کی خدمت کے لئے وقف کیا ہے اور ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں اُن کی عزت اور احترام کرنے کی ضرورت ہے۔
اِن باتوں کا اِظہار چیف سیکرٹری نے آج یہاں سینٹرل گورنمنٹ پنشنرز ویلفیئر ایسو سی ایشن( سی جی پی ڈبلیو اے جے ) جموں کے زیر اہتمام اِنڈین انسٹی چیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (آئی آئی پی اے) میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات کے دوران ایک اہم خطاب کرتے ہوئے کیا۔اِس موقعہ پر سٹیٹ الیکشن کمشنر بی آر شرما، سرپرست سی جی پی ڈبلیو اے جے ایس ایس وزیر، صدر سی جی پی ڈبلیو اے جے کلدیپ کھوڈا،نائب صدر سی جی پی ڈبلیو اے جے ڈاکٹر سدرشن کمار، جنرل سیکرٹری سی جی پی ڈبلیو اے جے، کے بی جنڈیال، ریٹائرڈ سول سروس افسران اور دیگر مرکزی محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔چیف سیکرٹری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ریٹائرڈ اَفسران کی پیشہ وارانہ زندگی کے دوران انتھک خدمات انجام دینے پر شکریہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے پنشنروں کا ان کی محنت اور لگن پر شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایک خوشحال ملک کی بنیاد رکھی ہے۔اَتل ڈولو نے قوم کے مستقبل کی تشکیل میں ان کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے پنشنروںکی عزت اور احترام کی اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے اُبھرتے ہوئے افسران کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ وہ اَپنے سروس کیریئر کے دوران کس طرح کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔چیف سیکرٹری موصوف نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے اَپنے تاریخی فیصلے میں بجا طور پر تسلیم کیا ہے کہ پنشن ایک حق ہے انعام نہیں کیوں کہ پنشن کی مدد سے پنشنرز اَپنا قیمتی وقت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کر کے باوقار زندگی گزار سکتے ہیں۔
اَتل ڈولونے اَپنے خطاب میں سی جی پی ڈبلیو اے جے کے کئی اَقدامات کی ستائش کی اور اُنہیں یقین دِلایا کہ یو ٹی اِنتظامیہ ان کے مسائل اور شکایات کے ازالے کے لئے پُرعزم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ماہانہ” عوام کی آواز “پروگرام کے دوران سکیموں کی صد فیصد عمل آوری اور تمام مطلوبہ وصول کنندگان کو سرکاری سکیموں کے فوائد میں توسیع کیلئے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں لوگوں کی شرکت پر زور دیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ سری نگر میں رَسائی جاری رکھے ہوئے ہے

نور پورہ اونتی پورہ میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت میگاپروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail