ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیرنے برزلہ بنڈ روڈ بروقت مکمل کرنے پر متعلقہ محکموں کو مبارک باد دی

مین روڈ پر ٹریفک کی روانی کو آسان بنانے کیلئے مصروف اَوقات میں سڑک اِستعمال کرنے کی ہدایت

by Srinagar Mail
02/01/2024
A A
صوبائی کمشنر کشمیرنے برزلہ بنڈ روڈ بروقت مکمل کرنے پر متعلقہ محکموں کو مبارک باد دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر / 02جنوری2024ئصوبائی اِنتظامیہ کشمیر نے رام باغ۔نٹی پورہ سڑک پر ٹریفک جامنگ کو کم کرنے کے لئے آج برزلہ بنڈ روڈ کو کھول دیا جس سے مسافروں کو راحت کی سانس ملی۔اِس سلسلے میںصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے برزلہ بنڈ روڈ کا کام بروقت مکمل ہونے کے بعد آج اس کا سپاٹ وِزٹ کیا اور متعلقہ حکام کو اس راستے سے وَن وے ٹریفک کا رُخ موڑنے کے لئے گرین سگنل دیا۔اُنہوں نے وعدے کے مطابق برزلہ بنڈ روڈ کی بروقت تکمیل پر متعلقہ محکموں کو مُبارک باد دی۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ دیگر منصوبوں کو بھی اسی جوش اور جذبے کے ساتھ مکمل کریں تاکہ ان کی بروقت تکمیل ہوسکے۔اِس موقعہ پر کمشنر ایس ایم سی و سی ای او ایس ایس سی ایل، چیف اِنجینئر آر اینڈ بی ، ایس ایس پی ٹریفک اور دیگر اَفسران و ملازمین بھی موجود تھے۔
اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر نے ریٹیننگ وال پر کام کا معائینہ کیا اور آر اینڈ بی حکام کو ہدایت دی کہ وہ اسے بروقت مکمل کریں جبکہ ٹریفک چلتی رہے گی۔ اُنہوں نے سڑک پر ٹریفک چلنے کے بعد پیدا ہونے والی رُکاوٹوں کوبہتر کرنے کی بھی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دہشت گردی میں کمی لیکن ابھی مکمل صفایا نہیں، مطمئن ہونے کی کوئی گنجائش نہیں

Next Post

ضلع ترقیاتی پلوامہ نے تیجسوینی اور ممکن سکیموں کیلئے ضلعی سطح پر امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
ضلع ترقیاتی پلوامہ نے تیجسوینی اور ممکن سکیموں کیلئے ضلعی سطح پر امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی پلوامہ نے تیجسوینی اور ممکن سکیموں کیلئے ضلعی سطح پر امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

وادی میں پٹرول، مٹی کا تیل، ایل پی جی وافر مقدار میں موجود موجود: صوبائی کمشنر کشمیر

وزیرداخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیرداخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail