اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کی آٹھویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا

کہا ، نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں

by Srinagar Mail
04/01/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کی آٹھویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں / 04جنوری2024ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج بابا جیتو آڈیٹوریم میں سکاسٹ جموں کے آٹھویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا۔اِس تقریب میں مجموعی طور پر 590 طلبا¿ سمیت 347 طالبات کو مختلف مضامین میں ڈگریاں دی گئیں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے فارغ التحصیل طلبا¿، اَساتذہ اور عملے اور ان تمام محققین، اختراع کاروں کو مُبارک باد دی جو یونیورسٹی کو زرعی سائنس و ٹیکنالوجی کے لئے ایک بہترین مرکز بنانے میں اپنا حصہ اَدا کر رہے ہیں۔اُنہوں نے ہونہارطالبات کو میڈلوں سے سے نوازا اور تمام مضامین میں بہترین تعلیمی کارکردگی اور کل 11 میں سے 10 گولڈ میڈل حاصل کرنے پر خواتین طالبات کو مُبارک باد پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اپنی قابلیت، ذہانت اور مہارت سے نوجوان خواتین زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔ ہماری قابل فخر بیٹیوں کو ملنے والی ڈگریوں اور ایوارڈوں کی تعداد حوصلہ اَفزاہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ نوجوان پود کے لئے رول ماڈل ہیں اور اُنہوں نے بہترین کارکردگی کے حصول میں سخت محنت کرکے ایک مثال قائم کی ہے۔اُنہوں نے کہا،”ہماری بیٹیاں اختراعی ماحولیاتی نظام کی بنیاد اور طاقت ہیں۔ یہ فخر کی بات ہے اور ملک کی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے ہر سطح پر خواتین سائنسدانوں اور ٹیک انٹرپرینیوروں کی موجودگی کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے زرعی ترقی اوراس سے منسلک شعبوں میں خواتین کے اہم شراکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ،“ خواتین نے ہزاروں سال قبل زراعت کے آغاز کے بعد سے لے کر اَب تک اِس میدان میں سخت محنت کی ہے ۔اَب زرعی سائنس وٹیکنالوجی میں ان کی کامیابیوں نے ہمیں امید اور اعتمادملتاہے کہ وہ زراعت میں اہم دریافتیں اور ایجادات کریں گے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وسطی ،شمالی ا ورجنوبی کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں تیزی کیساتھ تنزلی کا سلسلہ برقرار،کوئی بہتری نہیں

Next Post

گلمرگ گنڈولہ بلندی کی راہ پر گامزن

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

گلمرگ گنڈولہ بلندی کی راہ پر گامزن

جموںوکشمیر نے نیشنل وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ایوارڈز 2023 میں سونے کا تمغہ جیتا

محکمہ سوشل ویلفیئر نے بریل ڈے منایا

محکمہ سوشل ویلفیئر نے بریل ڈے منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail