بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کولگام اِنتظامیہ نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بلال محی الدین کے اعزاز میںپُروقارالوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

by Srinagar Mail
07/01/2024
A A
کولگام اِنتظامیہ نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بلال محی الدین کے اعزاز میںپُروقارالوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

کولگام / 07جنوری2024ئ ضلع اِنتظامیہ کولگام نے ہفتہ کے روز تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی بطور ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر کے عہدے پر تبادلے پر ایک پُر وقار تقریب کا اِنعقاد کیا۔
افسران وملازمین نے ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بطورضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال احمد نے متعدد اقدامات اُٹھائے جن سے نہ صرف اہم مسائل کا اَزالہ ہوا بلکہ روشن مستقبل کی بنیاد بھی رکھی گئی۔
اُنہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں سربراہی سے لے کر سماجی بہبود کے پروگراموں کو فروغ دینے تک ان کی قیادت نے ضلع میں ایک واضح تبدیلی لائی۔
تقریب میں موجود افسران،ملازمین اور پی آر آئیز نے ڈاکٹر بلال احمدکے کام کرنے کے انداز، قائدانہ صلاحیتوں اور عوام کی خدمت کے لئے ان کی ذمہ داری اور لگن کو سراہا اور ان کی نئی ذمہ داری کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے ضلع میں چائلڈ کیئر اِداروں کا تفصیلی معائینہ کیا

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ کا دورہ جموں و کشمیرموخر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مرکزی وزیر داخلہ کا دورہ جموں و کشمیرموخر

مرکزی وزیر داخلہ کا دورہ جموں و کشمیرموخر

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

اَطہر عامر خان نے ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا چارج سنبھالا

اَطہر عامر خان نے ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail