اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

by Srinagar Mail
30/01/2024
A A
چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 30جنوری2024ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ (سرپرست اعلیٰ جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی) نے آج ہائی کورٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین جسٹس تاشی ربستن اورچیئرپرسن ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی جسٹس سندھو شرما کی موجودگی میں ایکٹیویٹی کیلنڈر 2024 کی نقاب کشائی کی۔ چیف جسٹس نے سرگرمی کیلنڈر کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیلنڈر جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کی شفافیت اور عوامی شمولیت کے لئے لگن کا ثبوت ہے جو نہ صرف اَتھارٹی کی طرف سے اُٹھائے گئے کلیدی اقدامات کو ظاہر کرتا ہے بلکہ موجودہ کیلنڈر سال میں مجوزہ قانونی بیداری کے پروگراموںاور دیگر سرگرمیوں پر بھی ایک نظر ڈالتا ہے۔اُنہوںنے مزید کہا کہ ہر مہینہ معلومات سے مزین ہوتا ہے جو ایک فنکشنل کیلنڈر اور شراکتچیف جسٹس نے سرگرمی کیلنڈر تیار کرنے میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے قانونی بیداری کو فروغ دینے اور قانونی عمل کی گہری تفہیم کو فروغ دینے میں اس کے کردار پر زور دیا۔
اِس موقعہ پرجسٹس تاشی ربستن نے کہا کہ یہ ریلیز جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی کے جاری اقدامات کے مطابق ہے تاکہ قانونی نظام اور قانونی امداد کے متلاشی کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے درمیان فاصلوں کو ختم کیا جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ قانونی خدمات بغیر کسی مالی رُکاوٹ کے سبھی کے لئے قابل رسائی ہوں۔
تقریب میں رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری ایم کے شرما، ممبر سیکرٹری جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی امت کمار گپتا، رجسٹرار جوڈیشل جموں سندیپ کور اور رجسٹری کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail