جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

جموں وکشمیر کے مقامی کاریگروں کی غیر معمولی دستکاری کی نمائش کی

by Srinagar Mail
30/01/2024
A A
جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 30جنوری2024ئجموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (جے کے ٹی پی او) ایک بار پھر لکھنو¿ میں منعقدہ پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی ایچ ڈی سی سی آئی) کے زیر اہتمام اُتر پردیش اِنٹرنیشنل ٹریڈ ایکسپو (یو پی آئی ٹی ای ایکس) 2024 میں توجہ کا مرکز بنا۔ یہ ایونٹ مسلسل ہمارے مقامی اُبھرتے ہوئے کاروباری اَفراد کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے اور مقامی کاریگروں کی غیر معمولی دستکاری کی نمائش کرتا ہے جس سے حاضرین پر دیرپا اَثر پڑتا ہے۔جے کے ٹی پی او نے جموں و کشمیر کے 20 نمائش کنندگان نے شرکت کی جن میں2 خواتین کاروباریوںاَفراد بھی شامل تھیں، مستند مقامی دستکاری کا مظاہرہ کیا۔ ہمارا پویلین خریداروں اور مقامی گاہکوں کے لئے ایک مرکزی کشش کے طور پر اُبھرا۔ یو پی آئی ٹی ای ایکس 2024 میں ہندوستان کے مختلف حصوں، پڑوسی علاقوں اور بیرون ملک سے تین لاکھ سے زیادہ وِزیٹروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

Next Post

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں

6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail